لاہور پولیس نے خاتون کو گرفتار کرکے اسکی 4 سالہ بیٹی سمیت حوالات میں بند کردیا

لاہورپولیس نے 2 سال پرانے مقد مے ایک خاتون کو گرفتار کرکے اس کی 4 سالہ معصوم بچی سمیت حوالات میں بند کردیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے دھمکیاں دینے کے الزام میں درج مقدمے میں خاتون اور اس کی 4 مزید پڑھیں

برطانیہ کا بھی بحری جنگی جہاز اسرائیل بھیجنے کا اعلان

برطانیہ نے اپنے جدید ترین بحری جنگی جہاز اسرائیل بھیجنے کا اعلان کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانیہ رائل نیوی کے جہاز اسرائیل بھیجے گا جن میں نگرانی کا ہوائی جہاز اور 2 رائل نیوی کےجدید ترین بحری مزید پڑھیں

خصوصی افراد کیلئے سہولیات سے متعلق درخواست؛ جسٹس انوار حسین نے درخواست چیف جسٹس کو واپس بھجوا دی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے کاروباری، سرکاری عمارات میں خصوصی افراد کیلئے سہولیات سے متعلق درخواست چیف جسٹس کو واپس بھجوا دی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کاروباری، سرکاری عمارات میں خصوصی افراد کیلئے سہولیات مزید پڑھیں

تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ٹرالے سے جا ٹکرائی، مکمل تباہ، 5 افراد جاں بحق

تیز رفتار کار کوٹ ادو میں اندھیرے کے سبب ٹرالے سے ٹکرا گئی، لاشیں مشینری سے کار کو کاٹ کر نکالنا پڑیں، ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کار نور شاہ طلائی روڈ پر منزل کی جانب مزید پڑھیں

جیل کا دروازہ توڑنے کا کیس، پی ٹی آئی کے 3 سابق اراکین اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری

حلیم عادل شیخ کو چھڑوانے کے لیےسینٹرل جیل کراچی کا دروازہ توڑنےکے مقدمےمیں3سابق ارکان اسمبلی کےوارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے.عدالت کی جانب سے سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان، سابق رکن سندھ اسمبلی شاہنواز جدون سمیت 3 ملزمان کے وارنٹ مزید پڑھیں

استاد نصرت فتح علی خان کی 75ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

عالمی شہرت یافتہ گلوکار وموسیقار استاد نصرت فتح علی خان کی 75ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔فن موسیقی کی یہ عظیم ہستی 13اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئی۔ عالمی سطح پر جتنی شہرت انہیں ملی وہ شاید کسی مزید پڑھیں