بھارتی کرکٹ کمنٹیٹر ہرشابھوگلے ڈینگی کا شکار ہو گئے

بھارتی کرکٹ کمنٹیٹر ہرشابھوگلے ڈینگی کا شکار ہو گئے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ میں کمنٹیٹری کے فرائض انجام دینے والے بھارتی کمنٹیٹر ہرشابھوگلے ڈینگی کا شکار ہو گئے ،ہرشابھوگلے کا کہنا ہے کہ ڈینگی مزید پڑھیں

بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ جس کے خاندان کے 300 افراد اسرائیل میں پھنس گئے

بھارتی ٹی وی کی اداکارہ مدھرا نائیک کے خاندان کے 300 افراد اسرائیل میں پھنس گئے،بھارتی میڈیا کے دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ مدھرا نائیک نے کہا کہ میرے والد کا تعلق مذہب سے ہے جبکہ میری والدہ اسرائیلی ہیں، مزید پڑھیں

فہد مصطفیٰ نے سارے اداکاروں کو نفسیاتی مسائل میں مبتلا قرار دیدیا

معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کے تمام اداکاروں کو نفسیاتی مسائل میں مبتلا قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکار اور شو ہوسٹ فہد مصطفیٰ نے ایک پروگرام میں شریک ہوئے تو ان سے ریلیشن ایڈوائس سے مزید پڑھیں

حماس سے جنگ اربوں ڈالر مہنگی پڑے گی، اسرائیلی بینک کا انتباہ

اسرائیل کے بڑے نجی بینکوں میں سے ایک ہاپولیم بینک نے خبردار کیا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ اسرائیل کو اربوں ڈالر مہنگی پڑے گی جس سے بجٹ خسارے میں اضافہ ہوگا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق بینک نے حماس کے مزید پڑھیں

نیب نے پیراگون ریفرنس میں خواجہ برادران کو بےگناہ قرار دیدیا

نیب نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس میں بےگناہ قرار دے دیا۔نیب رپورٹ کے مطابق خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف کرپشن کےشواہد نہیں ملے لہٰذا خواجہ برادران کے خلاف ریفرنس مزید پڑھیں

حماس کی اسرائیل سے لڑائی کے دوران بچوں کو قتل کرنے کی تردید

فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے اسرائیل سےلڑائی کے دوران بچوں کو قتل کرنے کی تردید کی ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حماس نے کہا کہ ہم واضح طور پر بعض مغربی میڈیا کی جانب سے من گھڑت الزامات کی تردید مزید پڑھیں

برطانوی وزیرخارجہ کےدورہ اسرائیل کے دوران راکٹ حملے کا سائرن بج گیا،پھر کیا ہوا؟جانیے

برطانوی وزیرخارجہ جیمز کلیورلی کے دورہ اسرائیل کے دوران سائرن بجتے ہی پناہ کیلئے بھاگنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔برطانوی وزیرخارجہ اسرائیلی ہم منصب سے بات چیت میں مصروف تھے کہ راکٹ حملے کا سائرن بجنے لگا۔سائرن بجتے ہی جیمز کلیورلی مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت، عمران خان کی کورٹ پروڈکشن کیلئے درخواست دائر

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف الیکشن کمیشن احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی جس میں کورٹ پروڈکشن کی درخواست دائر کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق کیسز کی سماعت مزید پڑھیں