ابھی سردی آنے سے پہلے بارشوں کا ایک سپیل باقی لیکن پھر موسم میں تبدیلی,محکمہ موسمیات کا مؤقف آگیا

پاکستان میں گزشتہ 2 دہائیوں سے ماحولیاتی تبدیلی کے باعث موسم کے پیٹرن میں تبدیلی آئی ہے،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ملک میں ابھی بارشوں کا ایک اور سپیل آنا باقی ہے جس کے بعد سردی کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔اسلام مزید پڑھیں

شیخوپورہ؛قلعہ ستار شاہ سٹیشن کے قریب مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی

قلعہ ستار شاہ سٹیشن کے قریب مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ میں میانوالی سےلاہور جانیوالی ٹرین میں سوار 20مسافر زخمی ہوئے،5زخمیوں کو ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

خاتون نو مولود بیٹی کو ہسپتال میں چھوڑ کر چلی گئی

سرکاری ہسپتال میں خاتون نومولود بیٹی کو چھوڑ کر چلی گئی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ ہسپتال کے عملے نے بتایا کہ خاتون بچی کے لیے ڈائپر لانےکا کہہ کر مزید پڑھیں

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار ہو گیا

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جس سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں علی الصبح سے ہی گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں، شہر مزید پڑھیں

پارا چنار، سبزی منڈی میں جنگلی چیتے کا حملہ، 2افراد زخمی

پاراچنار میں سبزی منڈی میں جنگلی چیتے کے حملے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پارا چنار میں قریبی جنگل سے چیتا آبادی میں گھس آیا اور حملہ کرکے 2افراد کو زخمی کر دیا، جنہیں طبی امداد مزید پڑھیں

لاہور :غیرمعیاری انجیکشن کے باعث شوگر کے 40 مریضوں کی بینائی متاثر

غیرمعیاری انجیکشن سے شوگر کے 40 مریضوں کی بینائی متاثر ہوگئی۔پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی اور دوست کو قصور میں آنکھوں میں یہ انجیکشن لگے جس سے ان کو انفیکشن ہوا اور نظربند مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہن اور سسر کو قتل کردیا

تھانہ چونترہ کے علاقہ سہال میں پسند کی شادی کرنے پر نئی نویلی دلہن اور سسر کو قتل کردیا گیا، فائرنگ سے شوہر شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو گزشتہ شب سسر مزید پڑھیں

کراچی میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ سےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ناکے پر اہلکاروں نے گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا، نہ رکنے پر فائرنگ کردی، جس کے مزید پڑھیں