اسرائیلی علاقے سے مزید 100 لاشیں برآمد، لبنانی سرحد پر جھڑپوں میں صیہونی ڈپٹی کمانڈر مارا گیا

اسرائیلی علاقے سے مزید 100 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد مجموعی ہلاکتیں 1100 سے بڑھ گئیں،ریسکیو سروس ’ذکا‘ کا کہنا ہے کہ کمیونٹی فارم سے 100 سے زائد لاشیں ملی ہیں جو حماس کے حملے کے وقت یرغمالی مزید پڑھیں

فیصل آباد میں بجلی کا بل زیادہ آنے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

بجلی کا بل زیادہ آنے کے جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے چھری کے وار کرکے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کھرڑیانوالا کے رہائشی محمد قیس کےگھرکا بجلی کا بل آیا تو اس نے ادائیگی کے لیے مزید پڑھیں

حماس کے ’’آپریشن الاقصیٰ فلڈ‘‘ میں متعدد امریکیوں کی بھی ہلاکت کا انکشاف

فلسطینی تنظیم حماس کے آپریشن’’ الاقصیٰ فلڈ‘‘ کے دوران اسرائیل میں موجود 9 امریکی شہریوں کے ہلاک ہونے کاانکشاف کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے اسرائیل پر حماس کے حملوں میں 9 امریکی شہریوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے، مزید پڑھیں

پاکستان کا ٹیکسٹائل ایکسپورٹ ٹارگٹ بنگلہ دیش سے 3 گنا کم، وہ بھی پورا نہ ہوسکا

پاکستان کا ٹیکسائل ایکسپورٹ کا ٹارگٹ بنگلہ دیش سے تین گنا کم ہونے کے باجود پورا نہیں کیا جاسکا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) آصف انعام نے کہا مزید پڑھیں

فلسطین کیلئے مختص تمام ترقیاتی فنڈز کا جائزہ لینے کیلئے یورپی یونین کا اجلاس طلب

جرمنی اور آسٹریا نے بڑھتی کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے پہلے ہی فلسطین کی امداد بند کردی تھی۔ اس کے علاوہ تمام نئے بجٹ پروپوزلزکو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔یورپی یونین کے فیصلے کے دور رس نتائج مزید پڑھیں

یوکرین نے2 ہزار سے زائد عہدیداروں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

یوکرینی بارڈر گارڈ سروس ملک کے 2ہزار سے زائد عہدیداروں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ یاہو نیوز کے مطابق یوکرین حکومت کی طرف سے جنوری 2023ءمیں جائز وجہ کے بغیر حکام کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد مزید پڑھیں

دلہن نے شادی کے دن دولہا کو غیرعورت کے ساتھ شرمناک حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

ایک دلہن نے عین شادی کے دن اپنے دولہا کو غیرعورت کے ساتھ شرمناک حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ بھارتی ٹی وی ٹائمز نو نیوز (Times Now News)کے مطابق اس واقعے کی ایک ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس مزید پڑھیں

ہیکرز نے فیس بک برطانیہ کا آفیشل فیس بک پیج ہیک کرکے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

ہیکرز نے فیس بک برطانیہ کا آفیشل فیس بک پیج ہیک کرکے ایک پوسٹ میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہیکرز کی طرف سے فیس بک برطانیہ کے آفیشل فیس بک پیج مزید پڑھیں