ایشین گیمز میں پاکستان کا شرمناک سفر اختتام پذیر ہوگیا

19 ویں ایشین گیمز میں پاکستان کا شرمناک سفر ختم ہوگیا، پاکستانی ایتھلیٹ صرف تین میڈل جیت سکے۔ایونٹ میں پاکستان کے 190 ایتھلیٹ 24 مختلف کھیلوں میں شریک ہوئے تھے۔جن میں سے صرف 3 ایتھلیٹ میڈل جیتنے میں کامیاب ہوئے، مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کی واپسی، الیکٹرانک مصنوعات کے دام اور مکانوں کے کرائے کم ہوگئے

افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل شروع ہوتے ہی الیکٹرانک مصنوعات کے دام اور مکانوں کے کرائے کم ہوگئے۔ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی کا عمل تیز ہوگیا ہےاور 54 افغان خاندان واپس چلے مزید پڑھیں

ورلڈکپ، پاکستانی شائقین کو ویزے جاری نہ کرنے پر آئی سی سی کا بیان سامنے آگیا

بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کے دوران پاکستان صحافیوں اور کرکٹ فینز کو ویزہ جاری نہ کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) بیان سامنے آگیا۔ورلڈکپ میں شائقین کرکٹ کی عدم دلچسپی کو دیکھتے ہوئے آئی سی سی ترجمان نے صورتحال مزید پڑھیں

لاہور میں خطرناک بیماری کی ادویات نایاب، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

لاہور میں میڈیکل سٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی نایاب ہونے کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹی بی کے مریضوں نے محکمہ صحت سے دواؤں کی قلت کا نوٹس لینے کا مطالبہ مزید پڑھیں

گمشدہ بالی ڈھونڈتے ہوئے ناروے کی فیملی کے ہاتھ قدیم خزانہ لگ گیا

ناروے میں سونے کی گمشدہ بالی ڈھونڈتے ہوئے فیملی کے ہاتھ درخت کے نیچے دفن ایک ہزار سال قدیم خزانہ لگ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گھر کے باغیچے میں ایک خاتون کی بالی گم ہوگئی، خاتون کے مزید پڑھیں

حماس کے اسرائیل پر حملے کے حوالے سے ایران کا رد عمل بھی سامنے آگیا

ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر حملے فلسطینیوں کے پُراعتماد ہونے کا مظہر ہیں۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے کہا کہ حماس کے حملے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کے بڑھتے اعتماد مزید پڑھیں