شادی سے انکار پر عاشق نے انتہائی قد م اٹھا لیا ، لڑکی کی زندگی تباہ کر ڈالی

وہاڑی میں شادی سے انکار پر ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ وہاڑی کے علاقے 9-11 ڈبلیوبی میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس نے بتایا کہ تیزاب پھینکنے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی ایک بار پھر بارش اور برفباری کی پیشگوئی لیکن یہ کب اور کہاں کہاں متوقع ہے؟ جانئے

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق محکمہ موسمیات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں، پوٹھوہار ریجن، اسلام آباد، شمالی مشرقی مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے، مظلوم فلسطینیوں پر 16 ٹن بارود برسا دیا، 20 جاں بحق

اسرائیل نے غزہ پر فضائی حملے کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں پر 16 ٹن بارود برسا دیا جس کے نتیجے میں 20 شہری جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر غزہ پر آگ اور خون مزید پڑھیں

کینیڈا میں طیارہ زمین پر گر کر تباہ، 2 بھارتی پائلٹ مارے گئے

کینیڈا میں طیارہ زمین پر گرنے سے 2 بھارتی ٹرینی پائلٹ مارے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ کینڈین صوبے برٹش کولمبیا میں پیش آیا جہاں 2 انجن والا چھوٹا طیارہ محو پرواز تھا کہ اچانک زمین پر آ گرا مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس، حماس کے حملوں کا جائزہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس میں فلسطینی مزاحمتی تنٹیم حماس کے حملوں کا جائزہ لیا گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق اسرائیل نے فلسطین میں بمباری کا اعلان کر دیا، وزیراعظم نیتن یاہو کی سربراہی میں ملٹری ہیڈ کوارٹرز مزید پڑھیں

کلفٹن میں بنگلے سے انسانی ڈھانچہ، کورنگی ندی کے قریب معمر خاتون کی بوری بند لاش برآمد

کلفٹن کے علاقے میں ایک بنگلے سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے جب کہ کورنگی ندی کے قریب سے معمر خاتون کی بوری بند لاش ملی ہے۔زمزمہ میں واقع بنگلے سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہونے پر پولیس نے موقع پر مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میچز کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور کرکٹ سٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی

آئی سی سی ورلڈ کپ میچز کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور کرکٹ سٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی پر سکیورٹی سخت کر دی گئی۔نجی ٹی وی کےمطابق بھارتی پولیس کو نریندرا مودی اور احمد آباد سٹیڈیم دھماکے مزید پڑھیں

ڈالر توسستا ہوگیا مگر مہنگائی میں مسلسل اضافہ جاری، معاملہ سمجھ سے باہر ہے: حلیم عادل شیخ

تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ڈالر سستا ہو گیا مگر مہنگائی میں مسلسل اضافہ جاری ہے، معاملہ سمجھ سے باہر ہے۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ مزید پڑھیں

نیا شادی شدہ جوڑا گولیوں سے چھلنی، سرخ جوڑا خون سے لتھڑ گیا، قتل کس نے کیا؟

سیالکوٹ میں نیا شادی شدہ جوڑا گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا، سرخ جوڑا خون سے لتھڑ گیا۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں نوبیاہتا جوڑا قتل کر دیا گیا، بیٹی نے گھر والوں کی مزید پڑھیں