ہنگو؛پولیس ٹریننگ کالج میں اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

ہنگو؛پولیس ٹریننگ کالج میں اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

پولیس ٹریننگ کالج میں اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان ٹریننگ سنٹر کا کہنا تھا کہ رائفل غلطی سے چلنے سے پولیس اہلکار کی موت واقع ہوئی ،واقعہ محض اتفاقی طور پر رونما مزید پڑھیں

پاکستان سے بھارت جانے والی سیما حیدر 2 بھارتی اہلکاروں کی نوکری نگل گئی

پاکستان سے بھارت جانے والی سیما حیدر 2 بھارتی اہلکاروں کی نوکری نگل گئی

4 بچوں سمیت پاکستان سے بھاگ کر نیپال کے راستے بھارت جانے اور سچن مینا نامی ہندو نوجوان کے ساتھ شادی کرنے والی پاکستانی خاتون بھارت کے 2 ایس ایس بی اہلکاروں کی نوکری نگل گئی۔ سیما حیدر نامی یہ مزید پڑھیں

برطانیہ میں سٹوڈنٹ ویزا کے تحت ملازمت کے قانون کی خلاف ورزی پر پاکستانی طالب علم گرفتار

برطانیہ میں سٹوڈنٹ ویزا کے تحت ملازمت کے اوقات کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستانی طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق محمد رﺅف وارث نامی یہ طالب علم سٹرلنگ یونیورسٹی میں زیرتعلیم ہے اور مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق نگران حکومت نے بیان جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق نگران حکومت نے بیان جاری کردیا

نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہے ، مہنگے داموں تیل خرید کر سستا فروخت نہیں کرسکتے۔ نگراں مزید پڑھیں

پاکپتن کے قریب پانی کی سطح 22 فٹ سے بلند، شہری گھر بار چھوڑ کر چلے جائیں، مساجد میں اعلانات

پاکپتن کے قریب پانی کی سطح 22 فٹ سے بلند، شہری گھر بار چھوڑ کر چلے جائیں، مساجد میں اعلانات

پاکپتن کے قریب پانی کی سطح 22 فٹ سے بلند ہونے پر شہریوں کو گھر بار چھوڑنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ہیڈ گنڈا سنگھ کے علاقے میں انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا، مزید پڑھیں

بھارتی خاتون کے بعد ایک امریکی خاتون بھی لڑکے کی محبت میں پاکستان پہنچ گئی

بھارتی خاتون کے بعد ایک امریکی خاتون بھی لڑکے کی محبت میں پاکستان پہنچ گئی

پاکستانی نوجوان نصراللہ کی محبت میں بھارت سے پاکستان آنیوالی شادی شدہ خاتون انجو (فاطمہ)کے بعد 53 سالہ کمبرلی ڈان بھی عباس کی محبت میں لوئر دیر پہنچ گئیں، 53 سالہ کمبرلی ڈان نامی امریکی خاتون تحصیل ترناؤ اسبنڑ پہنچی مزید پڑھیں

جڑانوالہ میں توہینِ مذہب، گرجا گھروں، مکانات اور گاڑیوں کو آگ لگادی

جڑانوالہ میں توہینِ مذہب، گرجا گھروں، مکانات اور گاڑیوں کو آگ لگادی

جڑانوالہ : پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے پر مشتعل افراد نے چار گرجا گھروں، کئی مکانوں اور گاڑیوں کو آگ لگادی، پولیس نے سو سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر مزید پڑھیں

ٹیکسلا میں کرشنگ سے پہاڑ سرک گیا،ایک مزدور جاں بحق،متعدد ملبے کی زد میں آگئے

ٹیکسلا میں کرشنگ سے پہاڑ سرک گیا،ایک مزدور جاں بحق،متعدد ملبے کی زد میں آگئے

ٹیکسلا میں کرشنگ سے پہاڑ سرک گیا،ایک مزدور جاں بحق جبکہ متعدد ملبے کی زد میں آگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ٹیکسلا کے نواحی علاقے کھوئی میرا میں کرشنگ سے پہاڑ سرک گیا،پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ پہاڑ توڑنے مزید پڑھیں