مخالفین کی اندھا دھند فائرنگ، ماں 3 بیٹوں سمیت لہولہان، چاروں دم توڑ گئے

مخالفین کی اندھا دھند فائرنگ، ماں 3 بیٹوں سمیت لہولہان، چاروں دم توڑ گئے

مردان میں لالچی ہمسائے کی اندھا دھند فائرنگ سے ماں 3 بیٹوں سمیت جاں بحق ہو گئی۔نجی ٹی وی کےمطابق جائیداد کا تنازع 4 جانوں کا خون پی گیا، واردات ہمسائے نے کی جو مقتولہ خاتون کے مکان پر نظریں مزید پڑھیں

خواجہ سرا کے ہاتھوں رکشہ ڈرائیور قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

خواجہ سرا کے ہاتھوں رکشہ ڈرائیور قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

خواجہ سرا نے سواریوں سے کرائے کے پیسے مانگنے پر رکشہ ڈرائیور کو قتل کر دیا، مقتول اور قاتل دونوں آپس میں رشتہ دار نکلے۔ تفصیلات کے مطابق رکشہ ڈرائیور کے قتل کا افسوسناک واقعہ وحدت کالونی کےعلاقے میں پیش مزید پڑھیں

3مزید نئی پارٹیاں الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہوگئیں

3مزید نئی پارٹیاں الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہوگئیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے حصارمسلم پارٹی، اپنی پارٹی پاکستان اور حق دوتحریک بلوچستان کورجسٹر کرلیا ہے۔مزید 3 جماعتوں کی رجسٹریشن کے بعد ملک میں سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

معروف کرکٹر نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

معروف کرکٹر نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹرذوالقرنین حیدرنے پیپلز پارٹی میں سمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذوالقرنین حیدر نے پیپلزپارٹی کے سیکرٹریٹ میں آکر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔کرکٹرذوالقرنین حیدر نے بلاول مزید پڑھیں

چیئرمین پیمرا سے پروگرام بند کرنے کا اختیار واپس ، تقرری کا اختیار پارلیمنٹ کے سپرد

چیئرمین پیمرا سے پروگرام بند کرنے کا اختیار واپس ، تقرری کا اختیار پارلیمنٹ کے سپرد

قومی اسمبلی اور سینیٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔قومی اسمبلی میں مرتضیٰ جاوید عباسی نے ایوان میں پیمرا ترمیمی بل منظور کرنے کی تحریک پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔تحریک منظور مزید پڑھیں

ریلوے پولیس نے دیانتداری کی مثال قائم کردی ، مسافر کا لاکھوں روپے کا زیور واپس لوٹادیا

ریلوے پولیس نے دیانتداری کی مثال قائم کردی ، مسافر کا لاکھوں روپے کا زیور واپس لوٹادیا

ریلوے پولیس کے دیانتدار اور فرض شناس اہلکاروں نے مسافر کو لاکھوں روپے مالیت کے گمشدہ زیورات لوٹا کر ایمانداری کی مثال قائم کردی۔رپورٹ کے مطابق مسافر عمر مسکین فیملی کے ساتھ ٹرین تیزگام میں کراچی سے لاہور کیلئے سفر مزید پڑھیں

کراچی میں سوتیلے باپ نے بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کراچی میں سوتیلے باپ نے بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کورنگی چکرا گوٹھ میں 23 سال کی لڑکی کو سوتیلے باپ نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ قریبی تھانے میں درج کرلیا گیا جب کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوتیلے مزید پڑھیں