مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

تاندلیانوالہ میں ستیانہ روڈ پر مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم کے دوران 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈمپر تاندلیانوالہ کی طرف جبکہ وین فیصل آباد جارہی تھی، ویگن میں مسافروں کے ساتھ پولیس مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی میتیں پاکستان منتقل

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے چار افراد کی میتیں سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پہنچادی گئیں۔سیالکوٹ ایئرپورٹ سے ورثا میتیں وصول کر کے بذریعہ ایمبولینس اوکاڑہ روانہ ہوئے۔مرحومین کی نماز جنازہ آج بروز منگل صبح 8 بجے مزید پڑھیں

نادرا نے خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن شروع کردی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے تقریباً تین ماہ بعد خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کا عمل دوبارہ شروع کردیا۔وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے ٹرانس جینڈر پرسنز (پروٹیکشن آف رائٹس) ایکٹ 2018 کی دفعات کے خلاف فیصلے کے بعد مزید پڑھیں

بلوچستان میں سکھ برادری کا بھارت کے خلاف شدید احتجاج

بلوچستان میں سکھ برادری نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہونے پر بھارت کے خلاف احتجاج کیا۔سکھ برادری اور دیگر مقامی افراد نے بلوچستان کے شہر لسبیلہ پریس کلب کے سامنے کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور کا مختصر دورانیہ کا حج متعارف کرانے کا اعلان

وزارت مذہبی امور نے مختصر دورانیہ کا حج متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیرمذہبی امور انیق احمد نے کہاکہ مختصر حج کا دورانیہ 18سے 20دن پر مشتمل ہوگا،مختصر حج کا فیصلہ حجاج کرام خود مزید پڑھیں

ایک ٹانگ سے محروم سبزی کا ٹھیلہ لگا کر بچوں کا پیٹ پالنے والے شہری کی دوسری ٹانگ بھی زخمی ہوگئی

ایک ٹانگ پر کئی سالوں سے سبزی اور فروٹ کا ٹھیلہ لگا کراپنے بچوں کا پیٹ پالنے والا شیوانی محلے کے ہری رام کمار مالھی کی دوسری ٹانگ بھی زخمی ہو گئی ہے جس کی وجہ سے وہ چلنے پھرنے مزید پڑھیں

بغیرہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا آج سے اہم شاہراہوں پر داخلہ بند

بغیرہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا اہم شاہراہوں پر داخلہ بند کر دیا گیا، سی ٹی او نے عادی بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کی موٹر سائیکلوں کو بند کرنے کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بغیرہیلمٹ موٹر سائیکل مزید پڑھیں