چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین مزید پڑھیں

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین مزید پڑھیں
سی آئی اے اقبال ٹاؤن نے ایک کارروائی کے دوران منشیات کے 3 بڑے سمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ سی آئی اے حکام کے مطابق گرفتار کئے جانے والے ملزمان کی شناخت صائم، جاوید اور آسیہ کے ناموں سے ہوئی مزید پڑھیں
کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر جنید علی شاہ اور سیکرٹری حیدر حسین نے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ جنید علی شاہ اور سیکرٹری کے عہدوں سے مستعفی ہونے کی وجہ سے کے ایچ اے ایگزیکٹو کونسل کا ہنگامی اجلاس مزید پڑھیں
ڈالر کی فراہمی بڑھانے کیلئے اسٹیٹ بینک نے اہم فیصلہ کرلیا، منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت میں منگوانےکی اجازت مل گئی۔ اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز مینول میں ترمیم کا سرکلر جاری کردیا جس کے مزید پڑھیں
سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہےکہ بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے انشورنس پالیسی حاصل کرنا ضروری ہے۔سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق عمرہ ویزے میں انشورنس کی فیس شامل ہے ،عمرہ انشورنس پالیسی میں ہنگامی مزید پڑھیں
چین میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب واقعہ پیش آیا جہاں بوائے فرینڈ پر کالا جادو کروانے کیلئے خاتون نے اپنے آفس سے کروڑوں روپے چوری کرلیے۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ سال پیش آیا تھا لیکن اب میڈیا مزید پڑھیں
پاکستان ائیرلائنز( پی آئی اے) کو دوحصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ منظور کر کے ائیرلائن کی تنظیم نو کی اجازت دے دی گئی۔ پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے لاہور میں منعقدہ اجلاس میں پی آئی اے مزید پڑھیں
مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں 10روپےفی کلو اضافہ کردیا گیا۔ فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 220 روپے ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق پہاڑی و دوردراز علاقوں میں گھریلو سلنڈر 310 روپے مہنگا ہوگیا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز میں شامل 436 افراد کیخلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست میں پیشرفت ہوگئی۔ جماعت اسلامی نے عدالت عظمیٰ کی طرف سے پوچھے گئے 9 سوالات کا تحریری جواب جمع کرادیا۔ عدالت کا پہلا سوال تھا کہ مزید پڑھیں
امریکا نے یوکرین کی جانب سے ماسکو پر ڈورن حملے کی مذمت کی ہے۔ گزشتہ روز یوکرین نے روس کے دارالحکومت ماسکو پر دو ڈورن حملے کیے جس میں ماسکو میں کچھ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں