پاکستان آذربائیجان سے ہر ماہ ایل این جی کا ایک جہاز خریدےگا: وزیراعظم

پاکستان کا آذربائیجان سے ہر ماہ ایل این جی کا ایک جہاز خریدنےکا معاہدہ ہوگیا۔ اسلام آباد میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان پیٹرولیم کی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

بھارت میں سینئر پولیس افسر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

بھارت میں سینئر پولیس افسر نے بیوی اور بھتیجے کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں 57 سالہ اسسٹنٹ پولیس کمشنر نے پہلے اپنی بیوی اور بھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ کیس: اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس میں حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں رہنما تحریک انصاف سینیٹر اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی۔ اعجاز چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ مزید پڑھیں

200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا: پاور ڈویژن

پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہےکہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے گی اور 200 یونٹ تک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹکام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا، ملاقات مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر کی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم سے متعلق پیشگوئی

جنوبی افریا کے سابق جارح مزاج بیٹر ہرشل گبز کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے، ٹاپ فور میں پاکستان ٹیم پہنچے گی کیونکہ اس کے لیے مزید پڑھیں

ممتا بینر جی نے مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامے کا راز بے نقاب کر دیا

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینر جی نے مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامے کا راز بے نقاب کر دیا۔ ممتا بینر جی کا کہنا ہے کہ مودی نے انتخابات جیتنے کیلئے پلوامہ ڈرامہ رچایا، مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف وکیل قتل کیس میں تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

سپریم کورٹ میں وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی نامزدگی کے معاملے میں تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔ پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان نے قتل کیس سے متعلق مزید پڑھیں