انٹرپول کی مدد سے قتل کا ملزم مسقط سےگرفتار، پاکستان منتقل

بہاول نگر میں قتل کے سنگین مقدمے میں مطلوب ملزم کو ایف آئی اے نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول پاکستان نے گرفتار کر لیا۔ اشتہاری ملزم عبداللہ پنجاب پولیس کو مطلوب تھا، ملزم کو مسقط سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کر مزید پڑھیں

ایف آئی اے کو مطلوب انسانی اسمگلر یو اے ای فرار ہوتے ہوئےکراچی سےگرفتار

ایف آئی اے پشاور کو مطلوب انسانی اسمگلر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) فرار ہوتے ہوئے کراچی سے گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے ایف آئی اے کو مطلوب ملزم کو یو مزید پڑھیں

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی نے تاریخ رقم کردی

پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ 15 سال بعد پاکستانی کھلاڑی کی ورلڈ جونیئرز کے فائنل تک رسائی ہوئی ہے، سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے میلول سیانی مینیکو کو مزید پڑھیں

محرم الحرام،سیکیورٹی انتظامات سے متعلق ڈی آئی جی آپریشنز کی اہم ہدایات

محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات سے متعلق ڈی آئی جی آپریشنز نے ڈولفن سکواڈ و پولیس ریسپانس یونٹ کو سپیشل سیکیورٹی ہدایات جاری کر دیں۔ ایس پی ڈولفن زوہیب رانجھا کے مطابق ڈولفن و پولیس ریسپانس یونٹ کی ٹیمیں شفٹ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو نوعمر فلسطینی مزید پڑھیں