بارش ہوتے ہی بجلی معطل، 102 فیڈرز بند، بارش رکتے ہی بحال کر دیں گے، لیسکو ترجمان، مگر بادل تو 2 دن برسنے کی پیشگوئی ہے.

بارش ہوتے ہی بجلی معطل، 102 فیڈرز بند، بارش رکتے ہی بحال کر دیں گے، لیسکو ترجمان، مگر بادل تو 2 دن برسنے کی پیشگوئی ہے.

لاہور میں بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہو کر رہ گئی۔ لیسکو ترجمان کا کہنا ہے کہ 102 فیڈرز بند ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور اور گردونواح کو بجلی سپلائی کرنے کے ذمہ دار مزید پڑھیں

سرائے عالمگیر/ پولیس مزاحمت، 4رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار

سرائے عالمگیر/ پولیس مزاحمت، 4رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار

سرائے عالمگیر: ڈاکوؤں کی پولیس اہلکاروں سے مزاحمت.پولیس نے ناکہ بندی کر کے چار ملزمان گرفتار کر لئے ہیں. پولیس ملازمین کے ساتھ مزاحمت کرنے کی فوٹیج سٹار ایشیاء ٹی وی نے حاصل کر لی ہے. ملزمان مین جی ٹی مزید پڑھیں

کنڈیارو میں سیپکو کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف کارروائی 8 ویں روز بھی جاری

کنڈیارو :کنڈیارو میں سیپکو کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف کارروائی 8 ویں روز بھی جاری، 3 ٹرانسفارمر اتار لیے، 248 غیرقانونی کنکشن منقطع۔ ایک روز میں 7 لاکھ روپیہ بقایاجات موصول ۔ تفصیلات کے مطابق سیپکو چیف سکھر مزید پڑھیں

سرکاری ادارے بھی لیسکو کے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے، فہرست جاری

سرکاری ادارے بھی لیسکو کے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے، فہرست جاری

سرکاری ادارے بھی لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) ن کے نا دہندہ نکلے ، کس ادارے کے ذمے کتنے واجبات ہیں اس حوالے سے لیسکو نے ایک فہرست جاری کی ہے ۔ترجمان لیسکو کے مطابق واسا 7 ارب 67 کروڑ مزید پڑھیں

شاہدرہ: مسافر وین حادثے کا شکار ہو گئی

شاہدرہ: مسافر وین حادثے کا شکار ہو گئی

لاہورشاہدرہ میں مسافر وین حادثے کا شکار ہو گئی۔مسافر وین کو حادثہ شیخوپورہ روڈ شاہدرہ موڑ پر پیش آیا ۔فلائی اوور کے ترقیاتی کام کیلئے شیخوپورہ روڈ پر کھدائی کی گئی۔ مسافر وین کھدائی کیے ہوئے نالے میں جا گری۔حادثے مزید پڑھیں

شمالی سندھ :سب سے بڑے اسپتال سی ایم سی لاڑکانہ کا کروڑوں روپے کا بجٹ لاپتا

شمالی سندھ :سب سے بڑے اسپتال سی ایم سی لاڑکانہ کا کروڑوں روپے کا بجٹ لاپتا

شمالی سندھ کے سب سے بڑے اسپتال سی ایم سی لاڑکانہ کا کروڑوں روپے کا بجٹ لاپتا ، سرکاری اسپتال غریبوں کے لیے عزاٸیل بن گئے، سرکاری اسپتالون سے ڈاکٹر غاٸب ۔ ڈاکٹرون کے لاپرواہی کے باعث لاڑکانہ محلہ غازی مزید پڑھیں

ساہیوال:ڈویژن بھر میں بجلی چوروں اور ڈیفالٹرز کے خلاف کاروائیاں جاری

ساہیوال:ڈویژن بھر میں بجلی چوروں اور ڈیفالٹرز کے خلاف کاروائیاں جاری

ساہیوال:ڈویژن بھر میں بجلی چوروں اور ڈیفالٹرز کے خلاف کاروائیاں جاری.ایک کروڑ40لاکھ11ہزار369روپے ریکوری اور جرمانہ وصول کیا گیا.23لاکھ76ہزار949روپے ضلع ساہیوال، 91لاکھ17ہزار255روپے ضلع اوکاڑہ جبکہ 25لاکھ17ہزار165روپے ضلع پاک پتن سے ریکوری.ڈویژن بھر میں 20لاکھ54ہزار393یونٹ چارج کئے گئے.ایک لاکھ76ہزار719یونٹ ضلع ساہیوال، 16لاکھ34ہزار870یونٹ مزید پڑھیں

کپاس کی فصل پر گُلابی سنڈی اور سفید مٙکھی کا حملہ شدت اختیار کر گیا۔

بہاولپور: کپاس کی فصل پر گُلابی سنڈی اور سفید مٙکھی کا حملہ شدت اختیار کر گیا

بہاولپور محکمہ زراعت کی ناقص حکمت عملی ضلع بھر میں کپاس کی فصل پر گُلابی سنڈی اور سفید مٙکھی کا حملہ شدت اختیار کر گیا۔ محکمہ زراعت کے بادشاہ پرست افسران دفاتر تک محدود.بہاولپور وزیر اعلی پنجاب کے کپاس کو مزید پڑھیں