"افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ افغان دہشت گردوں کے ہاتھ لگ چکا ہے" دفتر خارجہ نے اہم تفصیلات جاری کر دیں

“افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ افغان دہشت گردوں کے ہاتھ لگ چکا ہے” دفتر خارجہ نے اہم تفصیلات جاری کر دیں

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر حالیہ واقعہ سے متعلق عبوری افغان حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے بتایا کہ مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے ژوب و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے علاقے ژوب و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے علاقے ژوب و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بلوچستان کا علاقہ ژوب و گردونواح زلزلے سے لرز اٹھا، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس مزید پڑھیں

کار حادثے میں زخمی ہونے والے تحریک انصاف کے رہنما شوکت علی لالیکا انتقال کر گئے

کار حادثے میں زخمی ہونے والے تحریک انصاف کے رہنما شوکت علی لالیکا انتقال کر گئے

گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والے سابق صوبائی وزیر اور بہاولنگر سے تحریکِ انصاف کے رہنما میاں شوکت علی لالیکا انتقال کر گئے۔سابق صوبائی وزیر میاں شوکت علی لالیکا گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے جبکہ مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کو بر ا بھلا کہنے والا پولیس کانسٹیبل شاہد جٹ نے لائسنس بنوا لیا ، تصویر وائرل

آئی جی پنجاب کو بر ا بھلا کہنے والا پولیس کانسٹیبل شاہد جٹ نے لائسنس بنوا لیا ، تصویر وائرل

کچھ عرصہ قبل سڑک پر موٹر سائیکل پر سوار ایک پولیس اہلکار نے سرعام اعلیٰ افسران کو نہ صرف بر ا بھلا کہا بلکہ قابل اعتراض الفاظوں کا استعمال بھی کی جس کی شناخت بعد میں شاہد جٹ کے نام مزید پڑھیں

سپریم کورٹ:سانحہ جڑانوالہ پر نوٹس کیلئے دائرمتفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ:سانحہ جڑانوالہ پر نوٹس کیلئے دائرمتفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے سانحہ جڑانوالہ پر نوٹس کیلئے دائر کی گئی متفرق درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کردیا،جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل سماعت کرے گا،جسٹس منیب اختر، جسٹس اور جمال خان مندوخیل بھی بینچ کا مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات عوام کی پہنچ سے باہر، حکومت نے کمپنیوں اور ڈیلرز کو خوشخبری سنادی

پیٹرولیم مصنوعات عوام کی پہنچ سے باہر، حکومت نے کمپنیوں اور ڈیلرز کو خوشخبری سنادی

حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز اور کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق نگران وفاقی کابینہ کی معاشی تعاون کمیٹی کی طرف سے ڈیلرز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر منافع میں 1روپے64پیسے مزید پڑھیں

سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست پر اہم پیشرفت، تحریری حکم نامہ جاری

سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست پر اہم پیشرفت، تحریری حکم نامہ جاری

سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

آٹا سستا ہونے کا امکان، روسی گندم آنے سے کراچی میں قیمت کتنی گر جائے گی؟ امپورٹرز نے بتا دیا

آٹا سستا ہونے کا امکان، روسی گندم آنے سے کراچی میں قیمت کتنی گر جائے گی؟ امپورٹرز نے بتا دیا

روسی گندم منگوانے والے امپورٹرز نے کہا ہے کہ جیسے ہی گندم کراچی پہنچے گی تو ریٹ میں 15 سے 20 روپے فی کلو کمی آنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر مزید پڑھیں