ریاض(سٹار ایشیا نیوز)سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان فرانس کےدورے پر روانہ ہو گئے۔سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان فرانس کے صدر ایمانوئل میکخواں سےپیرس میں ملاقات کریں گے۔ سعودی میڈیا رپورٹس کےمطابق سعودی ولی عہد22 اور 23جون مزید پڑھیں
