ریڈیو پاکستان کی عمارت فریاد کر رہی تھی کہ میرا جرم کیا تھا؟ امیر جماعت اسلامی

پشاور( سٹار ایشیا نیوز )امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےکہا ہےکہ قائدِ اعظم محمد علی جناح کےتاریخی گھر کوجلایا گیا،ریڈیو پاکستان کی عمارت فریاد کررہی تھی کہ میراجرم کیا تھا؟ پشاور میں شمولیتی تقریب سےخطاب کرتےہوئے امیرِ جماعت اسلامی مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کےمعاون خصوصی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نےالقادر ٹرسٹ کیس کو کرپشن کا سب سےبڑا اسکینڈل قرار دیا ہے۔ پریس کانفرنس کےدوران عطاء اللہ تارڑ نےکہاکہ عمران مزید پڑھیں

پی ڈی ایم دھرنا، بلوچستان سے جے یو آئی کے قافلے اسلام آباد روانہ ہوگئے

لسبیلہ( سٹار ایشیا نیوز )پی ڈی ایم کےسپریم کورٹ کےباہر دھرنے کے اعلان کےبعد جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)کے بلوچستان بھر سےقافلے اسلام آباد کیجانب روانہ ہوگئے۔ جمعیت علماء اسلام ف کےسربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پرجے یو مزید پڑھیں

عمران خان میثاق جمہوریت میں درج اصولوں کو مٹانا چاہتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما پرویز رشید کا کہنا ہےکہ عمران آج بھی میثاق جمہوریت میں درج اصولوں کو مٹاناچاہتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں پرویز رشید نے کہاکہ آج عدلیہ کی آزادی مزید پڑھیں

رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار نے وزیر دفاع خواجہ آصف پر الزام لگا دیا

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف کےسینئر رہنما عثمان ڈار نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف پر الزام لگادیا۔ ایک بیان میں رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار نےکہاکہ خواجہ آصف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ عدالت نے تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنےکا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

ملتان، افسوسناک واقعہ، 4 مزدور تیل کے کنویں میں گر کر دم توڑ گئے

ملتان( سٹار ایشیا نیوز )ملتان بہاولپور روڈ پر نجی آئل مل میں چقر مزدور تیل کےکنویں میں گرکر جاں بحق ہوگئے،چاروں مزدوروں کی لاشیں نشتر اسپتال منتقل کردی گئیں۔ ملتان بہاولپور روڈ پر ایک مزدور تیل کا کنواں صاف کررہا مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف گرفتار

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچنے والے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو رینجرز نے نیب کے القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کرلیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بائیو میٹرک کروانے مزید پڑھیں

میئر کراچی کے لیے جماعتِ اسلامی کا تحریک انصاف سے رابطہ

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )کراچی کی میئر شپ کیلئےجماعتِ اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سےرابطہ کیاہے۔ ذرائع کےمطابق آج جماعتِ اسلامی کا وفد تحریک انصاف کے مرکز انصاف ہاؤس جائےگا۔ شام پانچ بجے تحریک انصاف اور جماعتِ اسلامی مزید پڑھیں

14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کاکہنا ہےکہ 14مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے،الیکشن اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کےبعد ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں مزید پڑھیں