امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ

ٹیکساس(سٹار ایشیا نیوز)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہرفورٹ ورتھ میں فائرنگ سےتین افراد ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ پارکنگ میں پیش آیا،جس کے نتیجےمیں ایک شخص جائےوقوعہ پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ دو اسپتال میں جان کی بازی ہار گئے۔ یہ مزید پڑھیں

وزیرِ اعلی گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار

گلگت(سٹار ایشیا نیوز)چیف کورٹ گلگت بلتستان نے پاکستان تحریک انصاف سےتعلق رکھنے والےوزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا۔ چیف کورٹ کے تین ججز پر مشتمل بینچ نےفیصلہ سنایا۔ بینچ میں جسٹس ملک عنایت مزید پڑھیں

ریسٹورنٹ میں چکن کے سالن سے مرا ہوا چوہا برآمد

لدھیانا(سٹار ایشیا نیوز)بھارتی شہر لدھیانا کے ایک ریسٹورنٹ میں صارف کو دیے گئے انتہائی گندے کھانے کی مبینہ ویڈیو سامنےآگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کےذریعے دعویٰ کیا گیا ہےکہ ریسٹورنٹ میں ایک صارف کو دیےگئےکھانے مزید پڑھیں

سیف سٹی پراجیکٹ پر اہم پیشرفت

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)چینی کمپنی کیجانب سےلاہور میں سیف سٹی کیمرے ٹھیک کرنےکا سامان پہنچ گیا۔ سیف سٹی کےترجمان نےکہا ہےکہ چینی کمپنی کو عید تک تمام ضروری آلات منگوانےکا الٹی میٹم دیاگیاتھا۔ ترجمان کاکہنا ہےکہ سامان میں کیمرے،پاور بیٹریاں، ایل مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، عثمان بزدار آج نیب لاہور میں طلب

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور نےآمدن سےزائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو آج طلب کیا ہے۔ نیب لاہور نےسابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی طلبی پر ایک سوالنامہ تیار کرلیا ہے۔ عثمان بزدار مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو ثاقب نثار جیسے جج چاہئیں، شیرجیل انعام میمن

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے چیئرمین کو ثاقب نثار جیسےججز کی تلاش ہے،جو ان کیلئےغیر قانونی فیصلےدےسکیں۔ اپنےبیان میں شرجیل میمن نےکہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس کےخلاف درخواست واضح مزید پڑھیں

عراق میں لاکھوں مردہ مچھلیاں دریا کنارے پر آگئیں

میسان(سٹار ایشیا نیوز)عراق کےصوبےمیسان میں ہزاروں مردہ مچھلیاں دریا کےکنارے پر آگئیں۔ خبر ایجنسی نےعراقی حکام کےحوالے سےبتایاکہ دریائےامشان میں ہزاروں مچھلیوں کےمرنے کی وجہ جاننےکیلئےکمیٹی بنا دی گئی ہے۔ عراقی حکام کا مزیدکہنا ہےکہ مچھلیوں کےمرنے کی وجہ علاقےمیں مزید پڑھیں

لاہور: مون سون کی پہلی تیز بارش

لاہور(سٹار ایشیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں دن بھر شدید حبس کےبعد رات ہوتےہی آندھی کےساتھ مون سون کی پہلی تیز بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت قدرے کم ہوگئی۔ لاہور کےمختلف علاقوں میں شام کےبعد آندھی کےساتھ موسلادھار مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیل کا زمینی اور فضائی حملہ

راملہ(سٹار ایشیا نیوز)اسرائیلی فوج کی فلسطینی علاقوں میں جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سےفلسطینی حکام کا کہنا ہےکہ مقبوضہ مغربی کنارےمیں اسرائیلی فوج نے زمینی اور فضائی حملہ کرکےنوفلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی حکام نےمزید بتایاکہ اسرائیلی فوج کے مزید پڑھیں