مسلم لیگ ن کے قائد سے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کے رابطے

دبئی(سٹار ایشیا نیوز)استحکامِ پاکستان پارٹی کےرہنماؤں نے پاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف سےدبئی میں رابطہ کیا ہے۔ سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں جاری ہیں۔ مزید پڑھیں

چمن: جیل سے قیدیوں کے فرار ہونے کے بعد بڑی تبدیلی کر دی گئی

چمن(سٹار ایشیا نیوز)سب جیل سےسنگین جرائم میں ملوث 17 قیدیوں کے فرار ہونے کےبعد جیل عملے کی تبدیلی کےبعد نیا عملہ تعینات کر دیاگیا۔ جیل انتظامیہ کا کہنا ہےکہ تقریباً ایک صدی قدیم جیل کی تعمیر کےبعد مرمت نہیں ہوئی،بیرکس مزید پڑھیں

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو سخت تنقید کا سامنا

ویسٹ انڈیز(سٹار ایشیا نیوز)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کےورلڈ کپ سےباہر ہوتےہی مقامی اورسابق کرکٹرز نےتوپوں کا رخ بورڈ کی طرف کرلیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان کارلوس بریتھ ویٹ نےکہا ہےکہ یہ وہ کم ترین جگہ ہےجہاں آپ جا مزید پڑھیں

علی بابا گروپ کے بانی کی پاکستان آمد

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)چین کی ملٹی نیشنل کاروباری کمپنی علی بابا کےبانی جیک ما اپنا کٹھمنڈو کا دورہ مکمل کرنے کےبعد پاکستان پہنچ گئے۔ جیک ما مبینہ طور پرجمعرات کو ہانگ کانگ بزنس ایوی ایشن کےایک چارٹرڈ طیارےپر پاکستان کیلئے سفر مزید پڑھیں

شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

کراچی( سٹار ایشیا نیوز) شہر قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنےکا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کےمطابق کراچی میں صبح اور رات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ شہرِ قائد میں24گھنٹوں کےدوران کم سے کم درجۂ مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

مدینہ منورہ(سٹار ایشیا نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےروضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے۔ انہوں نےپاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی و ترقی کیلئےدعائیں بھی کیں۔ صدر علوی مناسک حج کےبعد مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔ مزید پڑھیں

جانوروں کی کھالوں کا کاروبار شدید مندی کا شکار

کوئٹہ(سٹار ایشیا نیوز)جانوروں کی کھالوں کا کاروبار شدید مندی کا شکار ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہےکہ بکرے اور دنبے کی کھال 50 سے10روپےمیں خریدی جا رہی ہے جبکہ گائےاور بیل کی کھال1200روپےمیں خریدی جارہی ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد میں مزید پڑھیں

مسلم دنیا اسلاموفوبیا کیخلاف لائحہ عمل تشکیل دے، امیر جماعت اسلامی

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہےکہ اسلاموفوبیا کینسر کی طرح پھیل رہا ہے،مسلم دنیا لائحہ عمل تشکیل دے۔ لاہور سےجاری بیان میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےسویڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی پرانتہائی مزید پڑھیں

پشاور: عید پر چھری لگنے سے زخمی 424 اور بسیار خوری پر 1800 افراد اسپتال لائے گئے

پشاور میں عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے دوران چھریاں لگنے سے 424 افراد زخمی ہوگئے۔پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال حکام کے مطابق 424 افراد قربانی کے وقت چھریاں لگنے سے زخمی ہوئے۔اسپتال کے حکام نے بتایاکہ عید پر مزید پڑھیں