میرے سارے اثاثے ڈکلیئرڈ اور ٹیکس شدہ ہیں، مونس الٰہی

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری مونس الٰہی نےکہا ہےکہ میڈیا اور سوشل میڈیا سےپتا چل رہا ہےمیرے خلاف ایک نئی ایف آئی آر کاٹی گئی ہے، کہاجارہا ہےکہ میں نے سوا مزید پڑھیں

پاکستانی سیاست پاکستانی عوام کا معاملہ ہے،امریکا

واشنگٹن(سٹار ایشیا نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نےکہا ہےکہ پاکستانی سیاست پاکستانی عوام کا معاملہ ہےجو بھی ہو آئین کےمطابق ہو۔ واشنگٹن میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کےدوران انہوں نےکہاکہ امریکا پاکستان کےساتھ دیرینہ تعاون کی قدرکرتا ہے،خوشحال اورجمہوری مزید پڑھیں

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار(سٹار ایشیا نیوز)بلوچستان کےضلع خضدار اور گردونوح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے ہیں،زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکزکےمطابق خضدار اورگردونوح میں منگل کی رات11بجکر 7 منٹ پر زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے۔ زلزلے کی شدت4.2اور گہرائی10کلومیٹر زیر زمین تھی،جبکہ زلزلےکامرکز مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض(سٹار ایشیا نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق انٹونی بلنکن تعلقات مستحکم کرنے کےمشن پرسعودی عرب پہنچےہیں۔ یہ بھی پڑھیں: نئے بجٹ میں الیکشن کی رقم رکھیں گے، وفاقی وزیر خرم دستگیر مزید پڑھیں

نئے بجٹ میں الیکشن کی رقم رکھیں گے، وفاقی وزیر خرم دستگیر

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز )وفاقی وزیرتوانائی انجینئر خرم دستگیر کا کہنا ہےکہ نئےبجٹ میں الیکشن کیلئےبھی رقم رکھی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے خرم دستگیر نےکہاکہ ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہی ہوں گے۔ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی(سٹار ایشیا نیوز)وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سےرہا کردیاگیا ہے۔ جیل حکام کےمطابق شاہ محمود قریشی کو عدالتی احکامات پررہا کیاگیا۔ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی وکیل کےہمراہ اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپےکی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔اس مزید پڑھیں

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف نےقومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والےقومی اقتصادی کونسل کےاجلاس میں نئے مالی سال کےترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیاجائےگا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کا بہت جلد لاہور میں ڈیرہ لگانے کا اعلان

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کےشریک چیئرمین اور سابق وزیراعظم آصف علی زرداری نےکہا ہےکہ2018ء کےمقابلےمیں آج پیپلز پارٹی کےحالات بہتر ہیں۔ پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی رہنماؤں سےملاقات میں گفتگو کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ بہت جلد لاہور میں ڈیرہ لگاؤں گا۔ مزید پڑھیں

خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کاکہنا ہےکہ ہم خوشحال اورمستحکم پاکستان دیکھنا چاہتےہیں جو پاک امریکا تعلقات کیلئےاہم ہے۔ پریس بریفنگ کےدوران انہوں نے کہاکہ اہم امور پر گفتگو کیلئےپاکستانی حکام سےبراہ راست رابطے میں رہتےہیں،ایسے مزید پڑھیں