سندھ اسمبلی: جماعت اسلامی کی لیوی ٹیکس ختم کرنے کی قرارداد منظور

سندھ اسمبلی کا اجلاس سپیکر اویس قادر شاہ کی صدارت میں شروع ہوا، جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے لیوی ٹیکس ختم کرنے کی قرارداد پیش کی جسے منظور کر لیا گیا۔صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے کہا مزید پڑھیں

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی وزیر داخلہ سندھ کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

میر رضا کیس میں آج میر رضا کے والد اور بہن کے علاوہ پولیس سرج ڈاکٹر سمعیہ بھی پیش ہوئیں اور کمیشن کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔وکیل جبران ناصر نے کمیشن کو بتایا کہ میر مزید پڑھیں

سمندری حدود کے نگہبانوں کو سلام، پاک بحریہ کا علاقائی امن میں اہم کردار ہے: صدر زرداری

جنگ ستمبر میں پاک بحریہ نے اپنی صلاحیتوں اور بہادری کا لوہا منوایا، سمندری حدود کے دفاع کے ساتھ ساتھ دشمن کیخلاف اہم کارروائیاں انجام دیں، آپریشن دوارکا کو بحریہ کی تاریخ میں خصوصی اہمیت حاصل ہے۔کراچی سے تقریبا 350 مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی ہے، 100 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار 377 پوائنٹس کی سطح پر مزید پڑھیں

سندھ کے عوام نے نئے صوبوں کے قیام کی بھرپور حمایت کر دی

نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت کرتے ہوئے سندھ سے تعلق رکھنے والے شہریوں کا کہنا ہے کہ سندھ میں نئے انتظامی یونٹس بننے چاہئیں، اس سےعوامی مسائل جلد حل ہوں گے، اندرون سندھ میں بجلی، پانی، گیس، سڑکیں مزید پڑھیں

کے ایم سی کی عمارت میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل طور پر جل گیا

کے ایم سی ہیڈ آفس میں لگنے والی آگ پر 3 فائر ٹینڈرز نے قابو پا لیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ میئر کراچی کے دفتر سے متصل کچن میں لگی تھی، آتشزدگی کے نتیجے میں میئر کراچی کا دفتر مزید پڑھیں