ایف بی آر نے گریڈ 20 کے کلکٹرز کسٹمز ہٹا کر نئے افسران تعینات کردیے

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈکوارٹرز نے اتوار کو ہفتہ وار چھٹی کے باوجود پاکستان کسٹمز کے کلکٹرز کے خلاف اربوں روپے کی مبینہ کرپشن میں تحقیقات کے باعث تبادلوں کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ کرپشن کا الزام عائد ہونے مزید پڑھیں

منگھوپیر میں نوجوان کا قتل: آئی جی سندھ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی

کراچی: آئی جی سندھ نے منگھو پیر میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے مرنے والے نوجوان کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ ڈی آئی جی سی آئی اے شرجیل کھرل کی سربراہی میں کمیٹی نے تحقیقاتی مزید پڑھیں

انسانی دماغ کھانے والے نیگلیریا نے ایک اور شکار کر لیا، 21 سالہ نوجوان جاں بحق

انسانی دماغ کھانے والے نیگلیریا نے ایک اور شکار کر لیا، 21 سالہ نوجوان جاں بحق

انسانی دماغ کھانے والے نیگلیریا نے ایک اور شکار کر لیا، کراچی کا 21 سالہ نوجوان حالت بگڑنے پر خالقِ حقیقی سے جا ملا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیگلیریا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، کراچی میں بخار سے بے مزید پڑھیں

شہر قائد میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)کئی دنوں سےجاری حبس اور گرمی کےبعد شہر قائد میں آج سےگرمی کی شدت کم ہونےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق شہر کےدرجہ حرارت میں ایک سےدو ڈگری سینٹی گریڈ کمی کا امکان ہے۔ کراچی میں چوبیس گھنٹوں مزید پڑھیں

ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ، شہری پریشان

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)ملک بھر میں سخت گرمی کےساتھ بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہےجس کےباعث شہریوں کو سخت پریشانی کا سامناہے۔ کراچی کےمختلف علاقوں گلبہار،لیاقت آباد، سرجانی ٹاؤن،کورنگی،فیڈرل بی ایریا کےبعض بلاکس سمیت متعدد علاقےبجلی سےمحروم رہے۔ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو ثاقب نثار جیسے جج چاہئیں، شیرجیل انعام میمن

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے چیئرمین کو ثاقب نثار جیسےججز کی تلاش ہے،جو ان کیلئےغیر قانونی فیصلےدےسکیں۔ اپنےبیان میں شرجیل میمن نےکہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس کےخلاف درخواست واضح مزید پڑھیں