نشرہ سندھو نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں سفیان مقیم کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا

ئی میں کھیلے جا رہے ویمنز ایشیا کپ کے اہم میچ میں ہانگ کانگ کو ہرا کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا، اس جیت کا سہرا نشرہ سندھو کے سر جاتا ہے، جنہوں نے صرف 7 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں۔اس شاندار کارکردگی کے ساتھ ہی نشرہ سندھو پاکستان کے لیے اہم اعزاز بنانے میں کامیاب ہو گئیں، وہ مینز اور ویمنز ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان کی جانب سے کسی ایک میچ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی پہلی قومی بولر بن گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

two × three =