طوفانی بارش کے باعث کوئلے کی کان سے ملحقہ کمرے کی چھت گرگئی،5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے دکی میں طوفانی بارش کے باعث کوئلے کی کان سے ملحقہ کمرے کی چھت گر گئی، حادثے میں 5 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق مرنے والوں میں عنایت اللہ ولد موسی جان قوم مہترزئی مزید پڑھیں

دبئی پولیس نے سیاحتی ویزے پر متحدہ عرب امارات جا کر بھیک مانگنے والے درجنوں بھکاری گرفتار کرلیے

دبئی پولیس نے 202بھکاری گرفتار کر لیے، جن میں سے بیشتر سیاحتی ویزے پر متحدہ عرب امارات گئے تھے۔ خلیج ٹائمز دبئی پولیس کے بریگیڈیئر علی سلیم الشمسی نے بتایا ہے کہ گرفتار ہونے والے بھکاریوں میں 112مرد اور 90خواتین مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ اور پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما علی امین گنڈاپور سے ملاقات کے لیے وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلی ہاؤس آمد پر علی امین مزید پڑھیں

پرائیویٹ حج سکیم کے تحت سمندر پار پاکستانی عازمین حج کو پاسپورٹ کے اجراءکے حوالے سے پالیسی وضع کر لی گئی

پرائیویٹ حج سکیم کے تحت سمندر پار پاکستانی عازمین حج کو پاسپورٹ کے اجراءکے حوالے سے پالیسی وضع کر لی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نئی پالیسی کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانی عازمین حج کو 7د ن مزید پڑھیں

جناح ہسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمروں میں بند کرنے کا انکشاف

شہر قائد کے جناح ہسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمروں میں بند کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ جناح ہسپتال گائنی وارڈ کی ڈاکٹرز نے اپنی ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پر الزام عائد کیا ہے کہ ڈاکٹر نسرین فاطمہ مزید پڑھیں

دہشت گردوں نے کمین گاہیں چھوڑ کر ایسی جگہ ٹھکانے بنا لئے جہاں کا سوچنا بھی مشکل

کراچی میں دہشت گردوں نے کمین گاہیں چھوڑ کر ہوٹلوں میں ٹھکانے بنا لئے، کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے چھاپہ مار کر دہشت گرد گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے بلوچ کالونی مزید پڑھیں

کراچی:بلدیہ ٹاؤن میں دستی بم حملہ،عینی شاہد نے سب بتادیا

بلدیہ ٹاؤن میں گزشتہ روز گھر کے باہر دستی بم دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔اقبال نامی شہری کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ دہشتگردی اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج کیاگیا، مدعی اور عینی شاہد کا کہنا مزید پڑھیں