جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر حملے کے تفتیشی حکام نے حملہ آور سے منسلک ویڈیو حاصل کرلی، ویڈیو میں حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کو شہر کی سڑکوں پر گھومتے دیکھا گیا، تفتیشی کاروں نے حملہ آور کے ایک مزید پڑھیں
بزرگ سیاستدان اور سابق سپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو 98 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔الہی بخش سومرو 1997 سے 2001 تک قومی اسمبلی کے سپیکر رہ چکے ہیں۔ انہوں نے وفاقی وزیر کے طور پر بھی خدمات انجام مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو مزید 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی نظر بندی ختم کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جسٹس محمد وحید خان نے زرتاج گل کی نظربندی مزید پڑھیں
چارسدہ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر 2 گروپوں میں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل” کے مطابق فریقین کے درمیان عرصۂ دراز سے زمین کا تنازع چل رہا ہے،فریقین پیشی کیلئے جوڈیشل کمپلیکس آئے تھے کہ گولیاں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا ایک اور اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کی، مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سڑکوں، گلیوں اور بازاروں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر مزید پڑھیں
معروف عالمی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے سونے کی ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔وائرل ویڈیو گورنر ہاؤس کراچی سے متصل پولو گراؤنڈ مزید پڑھیں
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے11 مختلف کارروائیوں میں37.183 کلوگرام منشیات برآمد کرلی جبکہ 13 ملزمان گرفتار کرلئے۔ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں حیدرآباد، ملتان، فیصل آباد، کوہاٹ ، اسلام آباد، کراچی، ایبٹ آباد، گلگت میں کی گئیں ، کارروائی مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے کے الیکٹرک کے بلوں میں ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق بجلی کے بلوں میں ٹیکس وصولی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران عدالت نے مزید پڑھیں