ضمنی الیکشن کے نام پر تماشا لگا، الیکشن کمیشن ناکام ہوچکا: بیرسٹر گوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے نام پر صرف تماشا لگایا گیا، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں فیل ہو چکا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی مزید پڑھیں

ثمیرہ الہٰی کا بیلٹ باکس میں ووٹ پہلے سے ہی بھرے جانے کا الزام

سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی ہمشیرہ ثمیرہ الہٰی نے الزام لگایا ہے کہ بیلٹ باکس میں ووٹ پہلے سے ہی بھرے جاچکے ہیں۔ثمیرہ الہٰی نے پی پی 32 گجرات کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا اور کہا کہ مزید پڑھیں

این اے 119:شہزاد فاروق یا علی پرویز؟ غیرحتمی نتیجہ جانیے

لاہور کےحلقہ این اے 119 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آنے کاسلسلہ جاری ہے۔این اے119کے تازہ ترین نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے علی پرویز ملک 1468ووٹ لیکرپہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ ان کے مدمقابلتحریک انصاف مزید پڑھیں

گھوٹکی:کچے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن،ایک ڈاکو گرفتار

کچے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔تازہ ترین کارروائی میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ کچے کے داخلی و خارجی راستے بند کر دیئے گئے ہیں پولیس کی پیش مزید پڑھیں

پی ٹی آئی غنڈہ گردی سے الیکشن جیتنا چاہتی ہے، وزیراطلاعات عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے نارووال میں الیکشن کے دوران مسلم لیگ ن کے کارکن محمد یوسف کی ہلاکت پر اظہار مذمت کیاہے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ متوفی محمد یوسف مسلم لیگ ن کا کارکن مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے: مریم نواز کا دعویٰ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔اپنے بیان میں ان کا کہناتھاکہ مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو خوش آئند ہے۔انہوں نے مزید پڑھیں

کراچی:لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں پر حملے کے 3مقدمات درج

لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں پر حملے کے 3مقدمات درج کرلیے گئے۔مقدمات سرکار کی مدعیت میں درج کیے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ ایس ایچ او شرافی گوٹھ ارشد اعوان کی مدعیت میں درج کیا گیا،مقدمے میں مزید پڑھیں

کراچی:عوام کو ریلی میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، شیر افضل مروت

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہم ریلی نکالنے آئے ہیں، عوام کو آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم بھاگنے والے نہیں، مزید پڑھیں

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ تھم گیا،نئے سپیل کی پیش گوئی

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 10 روز بعد موسلادھار بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، اکثر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے تاہم محکمہ موسمیات نے نئے سپیل کی پیش گوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں