وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صدارتی مہم کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کے دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر سنی اتحاد کونسل کا ردعمل

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی انتخاب کو متنازعے قرار دےد یا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر، بیرسٹر علی ظفر اور اسد قیصر کا کہنا تھا کہ کرپٹ عناصر کے بادشاہ کو ملک پر مسلط کیا مزید پڑھیں

حاملہ خاتون کو قتل کرنے والے جعلی ڈاکٹرز کا گروہ گرفتار

پولیس نےحاملہ خاتون کو قتل کرنے والی خاتون سمیت چاررکنی جعلی ڈاکٹرزکا گروہ گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نےایک روز قبل سونیا نامی خاتون کا آپریشن کرنے کی کوشش کی، دوران آپریشن خاتون دم توڑ گئی، جس کو ملزمان نے مزید پڑھیں

آصف زرداری کو دیئے گئے ووٹوں میں سے کچھ بلینک بھی تھے، پارٹی رہنما نے بتا دیا

پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے کہا ہےکہ آصف علی زرداری کو ڈالے گئے ووٹوں میں سے کچھ ووٹ بلینک بھی تھے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران علی حیدر گیلانی کا مزید پڑھیں

اتوار کے روز سے ملک میں مختلف علاقوں میں شدید آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، طوفان اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرداور مطلع جزوی مزید پڑھیں

جعلی اسمبلیوں میں ہونے والا صدارتی انتخاب بھی ناجائزہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی اپنی طے شدہ پالیسی کے مطابق صدارتی انتخاب کا حصہ نہیں بنی، جعلی اسمبلیوں میں ہونے والا صدارتی انتخاب بھی ناجائز، غیر جمہوری ہے۔لاہور سے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں

نوازشریف کاآصف زرداری کوفون،صدرمنتخب ہونےپرمبارکباد دی

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا نومنتخب صدر آصف زرداری کو فون،مبارکباد پیش کی ۔ذرائع کے مطابق نومنتخب صدر آصف زرداری نے مبارکباد پرنوازشریف کا شکریہ اداکیا۔دونوں رہنماؤں کا ملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کےلئے مشترکہ کوششوں پر مزید پڑھیں

نوازشریف کاآصف زرداری کوفون،صدرمنتخب ہونےپرمبارکباد دی

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا نومنتخب صدر آصف زرداری کو فون،مبارکباد پیش کی ۔ذرائع کے مطابق نومنتخب صدر آصف زرداری نے مبارکباد پرنوازشریف کا شکریہ اداکیا۔دونوں رہنماؤں کا ملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کےلئے مشترکہ کوششوں پر مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب کاحتمی نتیجہ جاری،آصف زرداری کو کتنے ووٹ ملے؟

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے نتائج کا اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیے کے مطابق آصف زرداری کو 411 محمود خان اچکزئی کو 181 الیکٹورل ووٹ ملے، ڈالے گئے ووٹوں میں سے 9 ووٹ مسترد کیے گئے،مجموعی طور پر 1044 ووٹرز مزید پڑھیں