سندھ کابینہ میں توسیع، 8 نئے وزرا نے حلف اٹھالیا

سندھ کابینہ میں توسیع،8نئےوزرا نے حلف اٹھالیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزرا سے حلف لیا ۔حلف بر داری کی تقریب گورنرہاؤس میں منعقد ہوئی۔حلف اٹھانےوالے وزراء میں جام اکرام اللہ دھاریجو ،محمد علی ملکانی ،مخدوم محبوب الزماں، شاہینہ شیر علی مزید پڑھیں

پاکستانیوں کی اکثریت سزائے موت کے قانون کی حامی نکلی: سروے

گیلپ پاکستان نے سزائے موت دینے کے حوالے سے پاکستانی عوام کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 45 فیصد پاکستانیوں نے سزائے موت کے قانون کی مکمل حمایت کی۔نجی ٹی وی کے مطابق ان پاکستانیوں مزید پڑھیں

اسلام آباد:پانچویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد کے سکولوں کے طالبِ علموں کے لئے بڑی خبر سامنے آگئی ، محکمہ تعلیم کی جانب سے پانچویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کر دی گئی ہے۔سوشل میڈیا سائٹ پوٹھوہار اپ ڈیٹس کے مطابق اسلام مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی طرف سے صوبہ بھر میں 50ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان

پنجاب حکومت کی طرف سے’’وزیراعلیٰ روشن گھرانہ پروگرام۔۔۔بل سے نجات روشنی کے ساتھ‘‘کے تحت صوبہ بھر میں 50ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اس پروگرام میں 1ارب 26لاکھ روپے کی لاگت سے مزید پڑھیں

نواز شریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے عوام میں پہنچ گئے، نان بائیوں سے ملاقاتیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے خود عوام میں پہنچ گئے اور نان بائیوں سے ملاقاتیں کیں۔نجی ٹی وی کے مطابق قائد مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ہمراہ مزید پڑھیں

دہشتگردی کی لہر، کتنے ہزار افراد کی باقاعدہ نگرانی شروع کر دی گئی؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر پنجاب میں متحرک 9 ہزار سے زائد افراد کو واچ لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق 9883 افراد کی باقاعدہ نگرانی شروع کر دی گئی جبکہ 19 مزید پڑھیں