ریحام خان نے پاکستان کی سب سے بڑی شخصیت کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کردی

معروف خاتون صحافی ریحام خان نے فوٹوشاپ کے ذریعے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ ملاقات کا خواب پورا کر لیا۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ریحام خان کی طرف سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں میاں بیوی کا قاتل غیر ملکی شہری نکلا، تعلق کس ملک سے ہے ؟

گزشتہ دنوں اسلام آباد میں ہونے والے ایک میاں بیوی کے قتل میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اس جوڑے کو اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں گولیاں مار کر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب نے پارٹی امیدواران کو ٹکٹ کے فیصلے سے متعلق تردید جاری کر دی

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی امیدواران کو ٹکٹ کے فیصلے سے متعلق تردید جاری کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر مریم اورنگزیب کاکہنا ہےکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے8 فروری 2024 کو مزید پڑھیں

اقرارالحسن کی تیسری شادی سے متعلق دوسری بیوی کیا بولیں؟

معروف ٹی وی اینکر اقرارالحسن کی تیسری شادی سے متعلق دوسری بیوی نے مؤقف دے دیا۔نجی ٹی وی” کےمطابق اقرارالحسن پاکستانی ناظرین کی جانی پہچانی شخصیت ہیں، چند روز قبل ان کی تیسری شادی سے متعلق افواہوں نے زور پکڑا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں کروڑ روپے کی ڈکیتی، پولیس بھی چکرا کر رہ گئی

گوجرانوالہ میں چوری کا حیران کن واقعہ رپورٹ ہوا ہے جہاں ملزمان ایک کلو سے زائد سونا اور لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق شالیمار ٹاون کے علاقے میں ایک کاروباری شخص کے گھر پر مزید پڑھیں

کراچی:گلستان جوہر میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی میں ڈکیتوں نے ایک اورنوجوان سے سانسیں چھین لیں۔گلستان جوہرمیں گاڑی نہ روکنے پرڈکیتوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان اسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہرتھانے کے علاقے گلستان جوہربلاک 2 مزید پڑھیں

پنجاب کی بیوروکریسی سے ریٹرننگ افسران لینے کے خلاف درخواست ،نوٹسز جاری

لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات کے لیے پنجاب کی بیوروکریسی سے ریٹرننگ افسران لینے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی ،عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا .تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں