بجلی چوروں اور ناہندگان کے خلاف اپریشن جاری 7 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

لیسکو اوکاڑہ کا بجلی چوروں اور ناہندگان کے خلاف اپریشن جاری 7 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے.بجلی چوری ڈاریکٹ کنڈے لگا کر کی جاری تھی .راوی سب ڈویژن فتح پور سے وقار سرور ولد محمد سرور سکنہ 28/GD سے مزید پڑھیں

نواز شریف عمرے کی ادائیگی کیلئےلندن سے سعودی عرب روانہ

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف عمرے کی ادائیگی کی غرض سے لندن سے سعودی عرب کیلئےروانہ ہوگئے،ان کی روانگی کے وقت ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر بڑی تعداد میں لیگی کارکنان موجود تھے۔نوازشریف سعودی عرب میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے کیسے فیصلہ کیا ایک جج کو مخصوص کیسز سننے سے منع کیا گیا؟چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے آپ کو میرا سوال پسند نہیں آیا جو آپ نے جواب نہیں دیا،اتنی باریکیوں میں مت جائیں، سپریم کورٹ کے اختیار استعمال کرنے پر کیا کہیں گے؟سپریم مزید پڑھیں

نواز شریف کا ساتھ مہنگائی سے نجات کی ضمانت ہے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نےصوبائی دارالحکومت میں یونین کونسلوں کے عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ عوام کے ووٹ سے نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے۔ نواز شریف کا ساتھ مہنگائی سے مزید پڑھیں

مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہونیوالا ہے ، ملک بھر میں بارشوں اوربرفباری کا امکان

مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم ملک میں داخل ہونے والا ہے یہ سسٹم 16سے 21 اکتوبر تک ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے اور یہ سسٹم ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے جس سے ملک بھر میں مزید پڑھیں

ہمارا کام ہےپارلیمنٹ اچھے قوانین بنائے تو اس کو سراہیں،چیف جسٹس پاکستان

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ہمارے سامنے تو صرف آئینی سوالات ہیں،پارلیمنٹ کی نیت کیا تھی یہ تو ہمیں نہیں معلوم،تلوار کے نیچے بھی کلمے پڑھنے پر بات ختم ہو گئی تھی،پارلیمنٹ کی مزید پڑھیں