اسلام آباد؛ گاڑی میں گیس ڈلواتے سلنڈر پھٹ گیا، 2خواتین جاں بحق

اسلام آباد کے ایف سیون پمپ پر گاڑی میں گیس ڈلواتے سلنڈر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں 2خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ سلنڈر پھٹنے سے بچے سمیت 4افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید پڑھیں

راولپنڈی:ہولی فیملی ہسپتال سے اغواء کی گئی نومولود چند گھنٹوں میں بازیاب

تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےہولی فیملی ہسپتال سے اغواء کی گئی نومولود کو چند گھنٹوں میں بازیاب کرلیا جبکہ خاتون سمیت دونوں اغواء کار گرفتارکرلیے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان صائمہ اور بابر بہانے سے شیر خوار مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں اوباش نوجوانوں کا فلسطینی شہریوں پر تشدد

گوجرانوالہ میں اوباش نوجوانوں نے دو فلسطینی شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، دونوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونیوالی دونوں فلسطینی خلدون اور عبدالکریم گوجرانوالا میڈیکل کالج میں زیر تعلیم ہیں جنہوں نے مزید پڑھیں

(ن) لیگ کو مینار پاکستا ن پر 21اکتوبر کو جلسے کی اجازت مل گئی

پاکستان مسلم لیگ (ن)کو مینار پاکستان پر 21اکتوبر کو جلسے کی اجازت مل گئی۔نجی ٹی وی چینل” کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے (ن) لیگ کو جلسے کیلئے این او سی جاری کر دیاگیا،(ن) لیگ سٹیج کی سیکیورٹی اور مزید پڑھیں

بارڈر پار کرنیوالا بھارتی نوجوان گرفتار لیکن جیب سے کیا کچھ ملا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

رحیم یار خان میں پولیس نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراسنگ کے الزام میں بھارتی نوجوان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق بھارتی شہری کو رینجرز نے مزید کارروائی کے لیے تھانہ اسلام گڑھ کے حوالے کر دیا۔روزنامہ جنگ مزید پڑھیں

ایم 9 موٹروے پر 6 مختلف گاڑیوں کے درمیان تصادم، 15 افراد زخمی

نوری آباد ایم 9 موٹر وے پر 6 مختلف گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔موٹروے پر تصادم کراچی سے حیدرآباد آنے والی 6 گاڑیوں کے درمیاں ہوا، حادثہ 3 مزید پڑھیں

کوئٹہ؛سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، کالعدم بی ایل اے عبدالمجید بریگیڈ کا سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک

سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم بی ایل اے عبدالمجید بریگیڈ کا سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کا لعدم بلوچ لبریشن آرمی کیخلاف خفیہ آپریشن کیا ، آپریشن میں کالعدم بی مزید پڑھیں

عمرکوٹ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا اہتمام ، اسلامی ممالک تماشائی بنے بیٹھے ہیں: جماعت اسلامی

فلسطینیوں کےساتھ اظہار یکجہتی کے لیے الخدمت مرکز سے پریس کلب عمرکوٹ تک جماعت اسلامی نے ریلی نکالی جس سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں کاکہناتھاکہ پوری امت مسلمہ مظلوم فلسطینیوں کےساتھ کھڑی ہےمسجد اقصیٰ مسلمانوں کاقبلہ اول ہےاور ہمشیہ رہےگاپاکستان مزید پڑھیں

زہر پینےکی اجازت مانگنے والے شہری کی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے زہر پینےکی اجازت مانگنے والے شہری کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس راحیل کامران شیخ نے زہر پینےکی اجازت مانگنے والے شہری کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔فیصلے میں لکھا گیا کہ پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 284 کے مزید پڑھیں