جیل کا دروازہ توڑنے کا کیس، پی ٹی آئی کے 3 سابق اراکین اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری

حلیم عادل شیخ کو چھڑوانے کے لیےسینٹرل جیل کراچی کا دروازہ توڑنےکے مقدمےمیں3سابق ارکان اسمبلی کےوارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے.عدالت کی جانب سے سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان، سابق رکن سندھ اسمبلی شاہنواز جدون سمیت 3 ملزمان کے وارنٹ مزید پڑھیں

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور عائشہ سیف میں طلاق ہوگئی

چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور عائشہ سیف میں طلاق ہوگئی ۔تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر جنید صفدر اور عائشہ سیف کی طلاق کی خبریں گردش کررہی تھیں مگر اب جنید صفدر مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قطری مسلح افواج کے چیف کی ملاقات

قطری مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سالم حمد عقیل النبیط نے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں باہمی اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس ،آئندہ سماعت پر دلائل طلب

سول جج قدرت اللہ کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس میں آئندہ سماعت پر وکیل صفائی شیر افضل مروت سے دلائل طلب کرلیے۔تفصیلات کے مطابق سماعت کے دوران پراسیکیوٹر مزید پڑھیں

ایئر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو پاکستان انفارمیشن کمیشن نے ریکارڈ سمیت طلب کرلیا

پاکستان انفارمیشن کمیشن نے ایئر یونیورسٹی کے وائس چانسلر جاوید احمد کو ایک شہری کی درخواست پر مطلوبہ ریکارڈ سمیت 18اکتوبر کو طلب کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایک پاکستانی شہری کی درخواست پر ایکشن لیتے ہوئے انفارمیشن مزید پڑھیں

پاکستانی شہریوں کو پاسپورٹ کے حصول میں مشکلات کا سامنا لیکن کیوں؟ وجہ ایسی کہ پاکستانی سٹپٹا گئے

پاکستان بھر میں شہریوں کو پاسپورٹ کے حصول میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کا وجہ حیران کن طور پر لیمینیشن پیپر کی قلت بتائی جا رہی ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایک مقامی میڈیا آﺅٹ مزید پڑھیں

”پٹھان کوٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ پاکستان میں مارا گیا“ بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر پاکستان مخالف پراپیگنڈہ شروع کردیا

ضلع سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کی ایک مسجد میں گزشتہ روز فجر کے وقت فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق مقتولین میں مولانا شاہد لطیف نامی شخص بھی شامل ہے، جن کا تعلق مزید پڑھیں

تاجر کی دکان چلے گی تو پاکستان چلے گا، شہباز شریف کا تاجروں سے خطاب

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ تاجر کی دکان چلے گی تو پاکستان چلے گا، معاشی ترقی کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے.نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں تاجروں سے خطاب مزید پڑھیں