پنجاب کے سابق وزیر اعجاز عالم آگسٹن کی گاڑی پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ

پنجاب کے سابق وزیر اعجاز عالم آگسٹن کی گاڑی پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی ، اعجاز عالم آگسٹن اور ان کا بھتیجا فائرنگ میں محفوظ رہے۔سابق صوبائی وزیرکا کہنا ہے کہ میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں۔ مزید پڑھیں

مہنگی بجلی کی فراہمی، کے الیکٹرک پر 20کروڑ روپے جرمانہ برقرار، بوجھ صارفین پر منتقل نہیں کرسکتے:نیپرا

نیپرا نے عوام کو مہنگی بجلی بیچنا ثابت ہونے پر کے الیکٹرک کو ذمے دار قرار دیتے ہوئے 20کروڑ روپے جرمانہ برقرار رکھا۔ نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی نظرثانی اپیل پر فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں کہا گیا مزید پڑھیں

شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کچھ روز پہلے شہباز شریف نے اپنے حلقے کاہنے کا مزید پڑھیں

جیل میں قید چیئرمین تحریک انصاف سے وکلاء اور ذاتی معالج کی ملاقات، صحت کا جائزہ لیا

جیل میں قید چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے وکلاء اور ذاتی معالج نے ملاقات کی جس کے دوران ان کی صحت کا جائزہ لیا۔ نجی ٹی وی کےمطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات میں وکلاء مزید پڑھیں

توشہ خانہ، 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس ؛ بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے متعلق درخواست قبل از وقت قرار

احتساب عدالت نے توشہ خانہ، 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے متعلق درخواست کو قبل از وقت قرار دے دیا گیا،احتساب عدالت نے کہاکہ نیب کو بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں،ہائیکورٹ فیصلے کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی خاتون رہنما کا جوڈیشل ریمانڈ بڑھا کر پھر جیل بھجوا دیا گیا

پی ٹی آئی کی سینئر رہنما یاسمین راشد کا جوڈیشل ریمانڈ مزید بڑھا دیا گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق انتشار انگیز تقریر کے مقدمے میں یاسمین راشد کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر پی مزید پڑھیں

نیب نے پیراگون ریفرنس میں خواجہ برادران کو بےگناہ قرار دیدیا

نیب نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس میں بےگناہ قرار دے دیا۔نیب رپورٹ کے مطابق خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف کرپشن کےشواہد نہیں ملے لہٰذا خواجہ برادران کے خلاف ریفرنس مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت، عمران خان کی کورٹ پروڈکشن کیلئے درخواست دائر

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف الیکشن کمیشن احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی جس میں کورٹ پروڈکشن کی درخواست دائر کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق کیسز کی سماعت مزید پڑھیں

ایف آئی اے، کسٹم ٹھیک کام کر رہے ہوتے تو فوج سے مدد نہ لینا پڑتی،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ نگران حکومت نے کرنسی کی غیر قانونی منڈی پر ہاتھ ڈالا ہے، ماضی کی حکومتوں نے کرنسی سمگلنگ پرفوکس نہیں کیا تھا، اگرایف آئی اے، کسٹم ٹھیک کام کر رہے ہوتے تو فوج مزید پڑھیں