ایندھن بحران یا انتظامی مسائل، قومی ایئر لائن کی 8پروازیں منسوخ

ایندھن بحران یا انتظامی مسائل، قومی ایئر لائن کی 8پروازیں منسوخ کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق تربت کی پروازیں پی کے 501اور پی کے 502منسوخ کر دی گئی،اسی طرح لاہور کی پروازیں پی کے 302اور پی کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ کی ڈپٹی کمشنر کو کل تک فیصلہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر کو کل تک فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی،عدالت نے کہاکہ ڈپٹی کمشنر کل تک فیصلہ کرکے بتائیں کہ اجازت دینی ہے یا مزید پڑھیں

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت آج پھر ہوگی

سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست ضمانت پر سماعت آج پھر ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق دوپہر 2 بجے درخواست ضمانت پر سماعت مزید پڑھیں

تیز رفتار جیپ نہر میں گر گئی، سرائیکی گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد جاں بحق

میانوالی میں تیز رفتاری کے باعث جیپ نہر میں جا گری جس کے نتیجے میں سرائیکی گلوکار شرافت علی خیلوی سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق جیپ کو حادثہ میانوالی کے علاقے واں بھچراں مزید پڑھیں

گاڑیاں جلانےکاکیس،صنم جاوید سمیت 5ملزمان کی ضمانتیں منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس کے باہر گاڑیاں جلانے کے کیس میں صنم جاوید سمیت 5ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔عدالت نے روبینہ جمیل کی ضمانت خارج کردی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا ۔ملزمان مزید پڑھیں

ماں نے سوئے ہوئےننھے بیٹوں کے ساتھ وہ کام کردیا جو پڑھ کر آپ کی روح کانپ اٹھے گی

کربوغہ میں والدہ نے دو بچوں کو سوتے ہوئے ذبح کردیا،پولیس کے مطابق دونوں بچوں کی عمریں بالترتیب دو سال اور 5سال ہے۔ وقوعہ کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور قاتل ماں کو فوری گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے مزید پڑھیں

بجلی چوروں اور ناہندگان کے خلاف اپریشن جاری 7 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

لیسکو اوکاڑہ کا بجلی چوروں اور ناہندگان کے خلاف اپریشن جاری 7 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے.بجلی چوری ڈاریکٹ کنڈے لگا کر کی جاری تھی .راوی سب ڈویژن فتح پور سے وقار سرور ولد محمد سرور سکنہ 28/GD سے مزید پڑھیں