عمرکوٹ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا اہتمام ، اسلامی ممالک تماشائی بنے بیٹھے ہیں: جماعت اسلامی

فلسطینیوں کےساتھ اظہار یکجہتی کے لیے الخدمت مرکز سے پریس کلب عمرکوٹ تک جماعت اسلامی نے ریلی نکالی جس سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں کاکہناتھاکہ پوری امت مسلمہ مظلوم فلسطینیوں کےساتھ کھڑی ہےمسجد اقصیٰ مسلمانوں کاقبلہ اول ہےاور ہمشیہ رہےگاپاکستان مزید پڑھیں

زہر پینےکی اجازت مانگنے والے شہری کی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے زہر پینےکی اجازت مانگنے والے شہری کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس راحیل کامران شیخ نے زہر پینےکی اجازت مانگنے والے شہری کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔فیصلے میں لکھا گیا کہ پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 284 کے مزید پڑھیں

ووٹر لسٹ میں اندراج اور کوائف کی درستی کی آخری تاریخ 25 اکتوبر مقرر

الیکشن کمیشن نے شہریوں کے ووٹر لسٹ میں نام اور پتہ کےاندراج اور کوائف کی درستی کی آخری تاریخ 25 اکتوبر مقرر کردی ہے جس کے بعد ووٹر فہرستوں میں کوئی تبدیلی ممکن نہیں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

21 اکتوبر کو مینار پاکستان پرہونے والا جلسہ ہر جلسے کا ریکارڈ توڑ ے گا،راناثنااللہ

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کی زیر صدارت پنجاب کے تنظیمی عہدیداران، ڈویژنل صدور اور کوآرڈی نیٹرز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی مزید پڑھیں

بیروزگاروں کے لیے خوشخبری، پنجاب پولیس میں بھرتیاں آگئی

پنجاب پولیس میں سینکڑوں خالی آسامیوں پر بھرتیاں شروع ہو گئیں۔نیوز ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق پنجاب پولیس کی طرف سے سینئر سٹیشن اسسٹنٹ (ایس ایس اے) کی 21اور پولیس سٹیشن اسسٹنٹ (پی ایس اے) کی 835خالی آسامیوں پر مزید پڑھیں

ڈاکو کو رشوت لے کر چھوڑا تو ایس ایچ او سمیت پورا تھانہ ہی معطل ہو گیا

خوشاب (ڈیلی پاکستان آن لائن) خوشاب میں ڈاکو کو رشوت لے کر چھوڑنے کے الزام پر ایس ایچ او سمیت پورا تھانہ ہی معطل ہو کر دیا گیانجی ٹی وی کےمطابق معطل کئے جانیوالوں میں تھانے کا ایس ایچ او، مزید پڑھیں

گلگت کے سیاحتی مقام نلتر میں موٹرسائیکل گہری کھائی میں جا گری، فیصل آباد اور کراچی کے 2 سیاح جاں بحق

گلگت کے سیاحتی مقام نلتر میں موٹرسائیکل گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 سیاح جاں بحق ہو گئے۔ نلتر کے علاقے میں سیاح موٹر سائیکل پر سیروتفریح میں مصروف تھے کہ ایک موڑ مڑتے ہوئے توازن مزید پڑھیں