چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور کی جماعت کی سکاٹ لینڈ میں کامیابی

سابق گورنر پنجاب اور چیف آرگنائزر چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور کی جماعت کی تاریخی کامیابی, چوہدری سرور نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لیبر پارٹی کی فتح سے سکاٹش سیاست بنیادی طور پر بدل جائے گی۔سابق مزید پڑھیں

خواجہ سرا کو مردوں کو انکار مہنگا پڑگیا، گولیاں ماردی گئیں

گوجرانوالہ میں خواجہ سراءکو فنکشن میں جانے سے انکار پر گولی مار دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق مونا نامی خواجہ سراءکے پاس کچھ موٹرسائیکل سوار ملزمان آئے اور اسے اپنے ساتھ چلنے کو کہا۔ خواجہ سراءکے انکار مزید پڑھیں

بیٹے کے تشدد سے ستائے والدین پولیس اسٹیشن پہنچ گے

شاہدرہ ٹاؤن پولیس کا احسن اقدام، بیٹے کے تشدد سے ستائے والدین پولیس اسٹیشن پہنچ گے۔ جائیداد کی خاطر بوڑھے والدین پر تشدد کرنے والا بدبخت بیٹا گرفتارملزم علی رضا اپنے والدین سے جائیداد ہتھیانے کے لیے تشدد اور ہراساں مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹور پر آٹا چینی نایاب ہوگیا عام آدمی سستے آٹے اور چینی کو ترس گئے

گوجرہ۔میں یوٹیلیٹی اسٹور پر آٹا چینی نایاب ہوگیا عام آدمی سستے آٹے اور چینی کو ترس گئے ہیں. گوجرہ کے یوٹیلیٹی اسٹور پر آٹا چینی گزشتہ روز سے غائب یوٹیلٹی اسٹور پر رکھےگٸے ہاف kg سرف ایکسل کےپیکٹ پر قیمت مزید پڑھیں

عاشق کے ساتھ بھاگ کر خاتون نے اپنے ہی بھائی کا قتل کروا دیا

بہاولپور تھانہ مسافر کی حدود سے راشد نامی نوجوان نے 35 سالہ خاتون بھگا کر تھانہ عباسنگر کی حدود میں ایک گھر میں پناہ لے لی خاتون کا بھائی اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ پیچھا کرتے ہوئے پہنچا تو راشد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر، اسلم اقبال اور حسان نیازی کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر، اسلم اقبال اور حسان نیازی کو اشتہاری قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں کورکمانڈر (جناح) ہاؤس کے قریب گاڑیاں جلانے کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

شادی سے انکار پر عاشق نے انتہائی قد م اٹھا لیا ، لڑکی کی زندگی تباہ کر ڈالی

وہاڑی میں شادی سے انکار پر ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ وہاڑی کے علاقے 9-11 ڈبلیوبی میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس نے بتایا کہ تیزاب پھینکنے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی ایک بار پھر بارش اور برفباری کی پیشگوئی لیکن یہ کب اور کہاں کہاں متوقع ہے؟ جانئے

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق محکمہ موسمیات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں، پوٹھوہار ریجن، اسلام آباد، شمالی مشرقی مزید پڑھیں