اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، دیوار گرنے کے واقعات میں بچی سمیت 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جہاں وفاقی دارالحکومت میں دیوار گرنے کے واقعات میں سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔‌ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے دوران پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ مزید پڑھیں

مٹیاری کے قریب مال گاڑی کی5 بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث بند ڈاؤن ٹریک بحال

مٹیاری میں پالی جانی ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی کی5 بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث بند ڈاؤن ٹریک بحال کردیا گیا۔ محکمہ ریلوے کے مطابق پالی جانی ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اترنے کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کےخلاف کیس میں فل کورٹ بنانے کی حکومتی استدعا مستردکردی

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی اور مقدمہ کی مزید سماعت کل بدھ تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی مزید پڑھیں

مظفرگڑھ میں خالی پلاٹ سے تین بہنوں کی لاشیں برآمد

مظفرگڑھ: تھرمل کالونی سے تین لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مظفر گڑھ کی تھرمل کالونی میں پیش آیا جہاں سے تین لڑکیوں کی لاشیں ملیں جو تینوں بہنیں ہیں۔ پولیس کا بتانا ہےکہ تینوں مزید پڑھیں

لیگی رہنما طارق فضل چوہدری کا نوجوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طارق فضل چوہدری کا جواں عمر صاحبزادہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ اسلام آباد کے علاقے 7ایونیو کے قریب لیگی رہنما کے بیٹے حمزہ طارق چوہدری کی گاڑی کو حادثہ پیش مزید پڑھیں