جناح ہاؤس حملہ کیس: اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس میں حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں رہنما تحریک انصاف سینیٹر اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی۔ اعجاز چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹکام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا، ملاقات مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف وکیل قتل کیس میں تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

سپریم کورٹ میں وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی نامزدگی کے معاملے میں تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔ پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان نے قتل کیس سے متعلق مزید پڑھیں

وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس: پولیس نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی

وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں آئی جی بلوچستان نے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ مقتول کو آرٹیکل 6 کی درخواست پر دھمکیاں دی جا رہی تھیں۔ آئی جی بلوچستان کی جانب مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بعد بلوچستان میں بھی بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے شہروں میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر سیلابی صورت حال ہے۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کے لیے سب کا متفق ہونا لازمی ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر وزیر خزانہ اسحٰق ڈار پر اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن کا اتفاق ہوجاتا ہے تو ان کو نگران وزیراعظم بنایا جائے گا۔مزید احسن اقبال نے کہا کہ نگران وزیراعظم مزید پڑھیں

پنجاب کے سرکاری افسران و ملازمین کیلئے اہم خبر

بجٹ 24-2023 کی تنخواہوں میں وفاق سے کم اضافے پر سراپا احتجاج پنجاب کے سرکاری افسران و ملازمین کیلئے بڑی خبر آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا ایجنڈا کابینہ اجلاس مزید پڑھیں

انٹرپول کی مدد سے قتل کا ملزم مسقط سےگرفتار، پاکستان منتقل

بہاول نگر میں قتل کے سنگین مقدمے میں مطلوب ملزم کو ایف آئی اے نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول پاکستان نے گرفتار کر لیا۔ اشتہاری ملزم عبداللہ پنجاب پولیس کو مطلوب تھا، ملزم کو مسقط سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کر مزید پڑھیں