مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے: وزیر اعظم شہباز شریف

مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے: وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے واضح پیغام میں کہا کہ الیکشن کا اعلان اور اس کا انعقاد کرنا الیکشن مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کیلئے بانڈڈ اسٹوریج پالیسی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کیلئے بانڈڈ اسٹوریج پالیسی کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کیلئے بانڈڈ اسٹوریج پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے لاہور میں نیوز کانفرنس میں بتایا کہ بانڈڈ اسٹوریج پالیسی کی وجہ سے مستقبل میں پیٹرول کی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کو نگراں پنجاب حکومت سے شکایات، بلاول کو آگاہ کردیا

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کو نگراں حکومت سےشکایات ہوگئیں،پارٹی عہدیداروں نےبلاول بھٹو زرداری کو اس حوالےسے آگاہ کردیا۔ ذرائع پی پی پی عہدیدار کاکہنا ہےکہ پیپلز پارٹی کا کوئی کام نہیں ہو رہا،الیکشن میں مشکل ہوگی،پی پی مزید پڑھیں

میئر کراچی انتخاب: جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےکل پورے ملک میں یوم سیاہ منانےکا اعلان کیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ میئر کراچی کےانتخاب میں پولیس گردی کےخلاف یوم سیاہ منایا جائےگا۔ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب

کراچی (سٹار ایشیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کےمرتضیٰ وہاب173ووٹ لےکر میئر کراچی منتخب ہوگئے۔ میئر کراچی کےلیے پاکستان پیپلزپارٹی کےامیدوار مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کےحافظ نعیم الرحمٰن کےدرمیان ہوا جس میں مرتضیٰ وہاب کو173 ووٹ ملےجب کہ حافظ نعیم مزید پڑھیں