سمندری طوفان بپر جوائے سر پر آگیا

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)خطرے کی گھڑی قریب آگئی،سمندری طوفان بپر جوائےسر پر آگیا،جس کا کیٹی بندر سےفاصلہ ڈیڑھ سوکلو میٹر رہ گیا۔ آج کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کےساحلی علاقے تیز آندھی،سمندری طوفان اورسیلاب کی زد میں آسکتے ہیں۔ سمندری طوفان مزید پڑھیں

ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے، وفاقی وزیر ماحولیاتی

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)وفاقی وزیرماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہےکہ ہر گھنٹےبعد سمندری طوفان بپر جوائے کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نےکہاکہ بپر جوائے سمندری مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کے نئے بجٹ پر تحفظات کا اظہار کردیا

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)پاکستان میں انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایسٹر پریز نےکہا ہےکہ بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنےکا موقع گنوا دیاگیا ہے۔ آئی ایم ایف نےکہاکہ بےنظیر انکم سپورٹ پرو گرام کیلئےوسائل مزید پڑھیں

سمندری طوفان بپر جوائے، کراچی میں ایل این جی ٹرمینل متاثر

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)سمندری طوفان بپر جوائے کے سبب کراچی میں ایل این جی ٹرمینل متاثرہوا ہے، پاور پلانٹس کوگیس سپلائی اورایل این جی درآمد روک دی گئی۔ وزیرِتوانائی خرم دستگیر کاکہنا ہےکہ حفاظتی نکتۂ نظر سے بجلی بندکرنا پڑسکتی ہے۔ مزید پڑھیں

میئر کراچی کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوجائے گا

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)کراچی میں طوفان آئےنہ آئے لیکن نیا میئر آج آئےگا،میئر جماعت اسلامی کےحافظ نعیم الرحمٰن بنیں گےیا پیپلز پارٹی کےمرتضیٰ وہاب فیصلہ آج ہوجائےگا۔ میئر کےانتخاب سےپہلے پیپلز پارٹی اورجماعت اسلامی کےدرمیان لفظی گولہ باری جاری ہے۔ میئر مزید پڑھیں

یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی

ایتھنز(سٹار ایشیا نیوز)یونان کےقریب سمندرمیں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنےکا حادثہ پیش آیا ہے۔ ایتھنز سے ملنےوالی اطلاع کےمطابق حادثےمیں 79تارکین وطن ڈوب گئے،ریسکیو حکام کےمطابق سیکڑوں لاپتاہیں۔ ریسکیو حکام نےمزید بتایاکہ کشتی کے104مسافروں کو بچالیا گیا ہے۔انہوں نےکہاکہ65سے100فٹ لمبی مزید پڑھیں

پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ملے گا، مریم نواز

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نےکہا ہےکہ آئندہ پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پرہی ملےگا۔ مریم نواز سے( ن) لیگ خواتین ونگ لاہور کی صدر سعدیہ تیمور نےملاقات کی،اس موقع پر پارٹی امور میں خواتین مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے 40 سے زائد لوگ علیحدہ گروپ بنارہے ہیں، ناصر حسین شاہ

کراچی(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نےکہاکہ تحریک انصاف کےبہت سارے لوگ نو مئی کےبعد پارٹی سےاعلان لاتعلقی کرچکےہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ناصر حسین شاہ،مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

پاک فوج کی بپر جوائے سے متاثرہ علاقوں سے لوگوں کی منتقلی

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان کی فوج سمندری طوفان بپر جوائے سےمتاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کی منتقلی کیلئےمسلسل کوشاں ہے۔ پاک آرمی کےجوان گاؤں موسیٰ تحصیل کھارو چن میں پھنسےافراد کو نکالنےمیں کامیاب رہے۔ علاقہ مکینوں کا اس صورتِحال کےحوالے سےکہنا مزید پڑھیں

ٹھٹہ، سجاول اور بدین سے اب تک کتنے افراد کا انخلاء ہو چکا؟ جانئیے

ٹھٹہ(سٹار ایشیا نیوز)ٹھٹہ،سجاول اوربدین اضلاع سے ابھی تک مجموعی طور پر64 ہزار107 افراد کو بحفاظت محفوظ مقام پرمنتقل کر دیاگیا ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا کاکہنا ہےکہ سید مراد علی شاہ کو انتظامیہ کی جانب سےفراہم کردہ رپورٹ مزید پڑھیں