بارات کے دن دلہے کی پراسرار موت

کوٹ ادو(سٹار ایشیا نیوز)پنجاب کےشہر کوٹ ادو میں بارات کےدن دلہا پراسرار طور پرانتقال کرگیا۔ پولیس حکام کاکہنا ہےکہ سنانواں کےعلاقے میں دلہےعثمان کی لاش گھر کےقریب کھیت سےملی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خاتون سے مبینہ زیادتی مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار

میانوالی(سٹار ایشیا نیوز)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو خاتون سےمبینہ زیادتی کےالزام میں گرفتار کرلیاگیا۔ پولیس حکام کےمطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کفایت اللّٰہ چوہان نےمبینہ طور پر ہائی وےکالونی میں خاتون سےزیادتی کی۔ خاتون نےالزام لگایا کہ کفایت اللّٰہ نےشادی کا جھانسا مزید پڑھیں

ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ، شہری پریشان

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)ملک بھر میں سخت گرمی کےساتھ بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہےجس کےباعث شہریوں کو سخت پریشانی کا سامناہے۔ کراچی کےمختلف علاقوں گلبہار،لیاقت آباد، سرجانی ٹاؤن،کورنگی،فیڈرل بی ایریا کےبعض بلاکس سمیت متعدد علاقےبجلی سےمحروم رہے۔ مزید پڑھیں

وزیرِ اعلی گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار

گلگت(سٹار ایشیا نیوز)چیف کورٹ گلگت بلتستان نے پاکستان تحریک انصاف سےتعلق رکھنے والےوزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا۔ چیف کورٹ کے تین ججز پر مشتمل بینچ نےفیصلہ سنایا۔ بینچ میں جسٹس ملک عنایت مزید پڑھیں

سیف سٹی پراجیکٹ پر اہم پیشرفت

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)چینی کمپنی کیجانب سےلاہور میں سیف سٹی کیمرے ٹھیک کرنےکا سامان پہنچ گیا۔ سیف سٹی کےترجمان نےکہا ہےکہ چینی کمپنی کو عید تک تمام ضروری آلات منگوانےکا الٹی میٹم دیاگیاتھا۔ ترجمان کاکہنا ہےکہ سامان میں کیمرے،پاور بیٹریاں، ایل مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، عثمان بزدار آج نیب لاہور میں طلب

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور نےآمدن سےزائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو آج طلب کیا ہے۔ نیب لاہور نےسابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی طلبی پر ایک سوالنامہ تیار کرلیا ہے۔ عثمان بزدار مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو ثاقب نثار جیسے جج چاہئیں، شیرجیل انعام میمن

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے چیئرمین کو ثاقب نثار جیسےججز کی تلاش ہے،جو ان کیلئےغیر قانونی فیصلےدےسکیں۔ اپنےبیان میں شرجیل میمن نےکہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس کےخلاف درخواست واضح مزید پڑھیں

لاہور: مون سون کی پہلی تیز بارش

لاہور(سٹار ایشیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں دن بھر شدید حبس کےبعد رات ہوتےہی آندھی کےساتھ مون سون کی پہلی تیز بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت قدرے کم ہوگئی۔ لاہور کےمختلف علاقوں میں شام کےبعد آندھی کےساتھ موسلادھار مزید پڑھیں

شدید گرمی سے پریشان خواجہ آصف نے نہر میں چھلانگ لگا دی

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)شدید گرمی کی لہر نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو بھی نہ چھوڑا،گرمی سے پریشان دفاعی وزیر نےنہرمیں چھلانگ لگاکر گرمی کا مقابلہ کیا۔ 73سالہ دفاعی وزیر خواجہ آصف کی نہر میں چھلانگ لگاتےاور تیراکی کی ویڈیو سوشل مزید پڑھیں