سونے کے خریداروں کے لیے بڑی خبر، سونا ایک بار پھر سستا ہو گیا

کراچی( سٹار ایشیا نیوز)ہفتے کےپہلے کاروباری دن میں ہی سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق آج ملک میں فی تولہ سونےکا دام ایک ہزار روپے کم ہوا ہے۔ اس کمی کےبعد ملک میں مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی طبیعت ناساز

فیصل آباد(سٹار ایشیا نیوز)وفاقی وزیرِ برائےداخلہ رانا ثناء اللّٰہ کوطبعیت ناسازی پراسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسپتال ذرائع کےمطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیاتھا،رانا ثناء اللّٰہ کو بخار اور بلڈ پریشر کم مزید پڑھیں

لاہور میں جلسہ، آصف علی زرداری نے ٹکٹ ہولڈرز کا ہنگامی اجلاس بلالیا

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی لاہور میں جلسے کےحوالے سےتیاریاں جاری ہیں، سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نےجلسے کی تیاریوں کے لیےٹکٹ ہولڈرزکا ہنگامی اجلاس بلالیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ امیدواروں کا مزید پڑھیں

تحریک انصاف سے مذاکرات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمٰن کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن نےدو ٹوک پیغام میں کہا ہےکہ تحریک انصاف سےمذاکرات نہ پہلےکر رہےتھے نہ اب کریں گے۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمٰن نےکہاکہ الیکشن کب ہوں گے؟یہ پی ڈی ایم مزید پڑھیں

پولیس میرے والد کو نامعلوم مقام پر لے گئی، حماد اظہر

لاہور(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کےرہنما حماد اظہر نےکہا ہےکہ میرے والد کو پولیس نامعلوم مقام پر لےگئی ہے۔ حماد اظہر نےاپنے ایک بیان میں کہاکہ میرے والد میاں محمد اظہر کی عمر82سال ہےاور وہ شدید بیمار مزید پڑھیں

سوئمنگ پول میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

لاہور( سٹار ایشیا نیوز)لاہور کےعلاقے گجر پورہ میں 2نوجوان سوئمنگ پول میں نہاتےہوئے کرنٹ لگنے سےجاںبحق ہوگئے۔ پولیس حکام کےمطابق جاںبحق ہونیوالوں میں16 سالہ جاوید اور24سالہ ذیشان شامل ہیں۔ نوجوان4 بجےسوئمنگ پول میں نہانےآئے اور ساڑھے 4بجے ان کی لاشیں مزید پڑھیں

سرکشی اور بغاوت کرنیوالوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں، رانا ثنااللّٰہ

لاہور(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللّٰہ کا کہنا ہےکہ شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کی گئی،شہدا کے مجسموں کو توڑا گیا۔سرکشی اور بغاوت کرنیوالوں کو سیاست کرنےکا کوئی حق نہیں۔ مزید پڑھیں

ملک میں ایک بھی جمہوری سیاسی جماعت نہیں ہے، چوہدری محمد سرور

لاہور( سٹار ایشیا نیوز)مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری محمد سرور نےکہا ہےکہ ملک میں ایک بھی جمہوری سیاسی جماعت نہیں ہے۔ چوہدری محمد سرور نےمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ13اگست کو اسمبلیوں کا وقت ختم ہو رہا ہےاور ہم مزید پڑھیں

موٹر ویز پر ایم ٹیگ صارفین کے لیے ایکسپریس لینز متعارف

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)موٹر ویز پر ایم ٹیگ صارفین کےلیے خودکار ایم ٹیگ گڈ بیلنس یعنی ایکسپریس لینزمتعارف کروا دی گئیں۔ ذرائع کےمطابق اس نئےاقدام کےبعد اب کم بیلنس اور بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کو صرف کیش لین استعمال کرنےکی ہدایت مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس سماعت 8 جون کو مقرر

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس سماعت کیلئےمقرر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں8رکنی لارجر بینچ8جون کو سماعت کرےگا۔ جسٹس اعجازالاحسن،جسٹس منیب اختر،جسٹس شاہد وحید،جسٹس مظاہر علی مزید پڑھیں