پنجاب اسمبلی نہ آنے والے 5 ارکان کیخلاف نااہلی ریفرنس بھجوانے کا اعلان

عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا آپریشنز اظہر مشوانی کا کہنا ہے کہ خرم لغاری، مومنہ وحید، فیصل فاروق چیمہ، دوست مزاری اور چوہدری مسعود اسمبلی نہیں آئے، پانچوں کی نااہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوایا جائے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کیلئے 187 کا نمبر مکمل:فواد چودھری

عتماد کے ووٹ کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے نمبرز پورے کر لئے ،وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے چودھری پرویز الٰہی سے اعتماد کا مزید پڑھیں

شہبازشریف اور رانا ثنا اللہ کی ہر سازش ناکام ہو گی ، عمران خان

شہبازشریف اور رانا ثنا اللہ کی ہر سازش ناکام ہو گی،ناکامیاں ان کا مقدر بن چکی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں وفاقی حکومت کی شب خون مارنے کی مزید پڑھیں

ہمارے ارکان کو پیسوں کے علاوہ دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ارکان اسمبلی کو پیسوں کے علاوہ دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ، عمران خان ،اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف فیصلہ سنا دیا گیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کی توہین الیکشن کمیشن کیسز میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تینیوں رہنماوں کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے ہیں۔ محفوظ فیصلہ میں تینوں رہنماؤں کو مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے گداگری پر فخر ہونا چاہیئے، چودھری شجاعت حسین

مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومتی مخالفین گداگری کا الزام لگا کر اپنے آپ کو بڑا سمجھ رہے ہیں لیکن حکمران سیلاب زدگان کی بحالی اور عوام کی معاشی صورتحال مزید پڑھیں

الیکشن سے بھاگیں گے تو غیر جمہوری طاقتیں فائدہ اٹھائیں گی، علی محمد خان

سابق وفاقی وزیر علی محمد خان نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن سے بھاگیں گے تو غیر جمہوری طاقتیں فائدہ اٹھائیں گی۔ انہوں نے واضح طور کہا کہ سیاستدان اپنے مسائل خود حل کریں کسی اور طرف اشارے نہ مزید پڑھیں