خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق کی پرویز خٹک کی رہائشگاہ آمد

لاہور (سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق ڈیفنس لاہور میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما پرویز خٹک کی رہائش گاہ پر ملاقات کیلئے پہنچ گئے۔ دونوں مزید پڑھیں

ملک بھر میں عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز) ملک بھر میں آج سے عالمی ہفتہ برائےحفاظتی ٹیکہ جات منایا جارہا ہے۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا اس حوالے سے کہنا تھاکہ بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنےکیلئے اقدامات یقینی بنا رہےہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

ڈاکوؤں کے خلاف کچے میں بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے، وزیراعلیٰ سندھ

سیہون( سٹار ایشیا نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےکہا ہےکہ ڈاکوؤں کےخلاف کچےمیں بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے،کچے کےعلاقوں میں مسائل ہیں مگر ڈاکوؤں کاخاتمہ کریں گے۔ سیہون میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے انہوں نےکہاکہ ہم مذاکرات کےلئے تیار مزید پڑھیں

لیسکو نے عید الفطر کے موقع پر اہل لاہور کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )لیسکو نے عید الفطر کےموقع پر اہل لاہور کو بڑی خوشخبری سنادی۔ عید الفطر کےموقع پر صوبائی دارالحکومت لاہور بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ یہ خوشی کی خبر لیسکو کے ترجمان نے مزید پڑھیں

مصری فوجی سوڈان سے واپس قاہرہ پہنچ گئے

قاہرہ( سٹار ایشیا نیوز )مصر کا کہنا ہےکہ سوڈان میں مشترکہ فوجی مشقوں کیلئے موجود اس کےاہلکار ملک واپس پہنچ گئےہیں۔ مصری فوجی دستوں پر مشتمل3 پروازوں کے ذریعے177 فوجی اہلکار سوڈان سےقاہرہ پہنچے۔ 27 ایئرفورس اہلکاروں کا ایک علیحدہ مزید پڑھیں

دکاندار تڑپ کر رہ گئے، موجودہ عید سیزن بدترین قرار

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )آسمانوں کو چھوتی مہنگائی عید کی خوشیاں کھاگئی،کراچی کے دکانداروں نے عید کے موجودہ سیزن کو ملکی تاریخ کا بدترین سیزن قرار دیدیا۔ اس عید پر شہر میں صرف20ارب روپے کی خریداری ہوئی، یہ خریداری گزشتہ مزید پڑھیں

انتخابی امیدواروں کیلئے نشانات کی الاٹمنٹ کے وقت میں توسیع

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)انتخابی امیدواروں کے لیے نشانات کی الاٹمنٹ کےوقت میں آج رات12بجے تک توسیع کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن کیجانب جاری کردہ اعلامیہ کےمطابق انتخابی امیدواروں کیلئے پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کا وقت بھی رات12بجےتک بڑھا دیا گیا مزید پڑھیں

یوم علیؓ کا مرکزی جلوس، سیکیورٹی پلان تیار

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )21رمضان المبارک یوم علیؓ کے موقع پر کراچی کے مرکزی جلوس کے حوالے سے پولیس نے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا۔ پولیس حکام کےمطابق مرکزی جلوس سمیت شہر بھر میں4096 پولیس افسران واہلکار ڈیوٹی سر انجام دے مزید پڑھیں

صوابی کی اہم شخصیت ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سےصوابی کی اہم شخصیت بلند خان ترکئی کی ملاقات۔ آصف علی زرداری سے ملاقات کےبعد بلند خان ترکئی خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان مزید پڑھیں