پیسکو کے مختلف منصوبوں میں بچ جانے والا سرکاری سامان گھر میں ذخیرہ کرنےکا انکشاف

پشاور: پیسکو کےمختلف منصوبوں میں بچ جانے والا سرکاری سامان گھر میں ذخیرہ کرنےکا انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق نوشہرہ میں واقع گھر پرچھاپا مارکر پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کا لاکھوں روپےکا سامان برآمد کرلیا گیا ہے مزید پڑھیں

انشورنس کمپنیوں کیلئے مارکیٹ کنڈکٹ رولز 2026 کا نیا مسودہ جاری

کمیشن کے مطابق مجوزہ انشورنس رولز کا اطلاق صرف انفرادی انشورنس پالیسیوں پر ہوگا، جبکہ پالیسی کے اجرا سے لے کر کلیم کی ادائیگی تک انشورنس کمپنیوں کی ذمہ داریاں واضح کی جائیں گی۔مجوزہ قواعد کے تحت انشورنس کمپنیوں کو مزید پڑھیں

حوثی حملے میں زخمی 6 پاکستانی ملاح وطن واپس، 2 میتیں بھی منتقل

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ زخمی ملاح اور میتیں آ گئی ہیں، تمام متعلقہ اداروں کو محفوظ، باوقار اور فوری وطن واپسی یقینی بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں

ایمان مزاری کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے سسٹم پر کوئی رائے نہ ہی لیں تو بہتر ہے: جسٹس نعیم اختر

سپریم کورٹ میں جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی اپیلوں پر سماعت کی، دورانِ سماعت جسٹس نعیم اختر افغان نے استفسار کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

عمران خان کے علاج پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، فریقین فیصلہ سبوتاژ نہ کریں: بیرسٹر گوہر

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ سپریم کورٹ میں حکومت کی جانب سے اپیل دائر کی گئی ہے تاہم ابھی اسے نمبر الاٹ نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ امید ہے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد ہوگا، مزید پڑھیں

شام کے وزیر خارجہ اعلیٰ سطح وفد کیساتھ پاکستان کا دورہ کریں گے

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شام کے وزیر خارجہ کو دورے کی دعوت دی تھی، اسعد حسن الشیبانی کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا سرکاری وفد بھی اسلام آباد پہنچے گا۔دورے میں دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کی ایکسچینج سٹیبلائزیشن فسیلیٹی مانگ لی

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کی ایکسچینج سٹیبلائزیشن فسیلیٹی کی درخواست کی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سےغیر رسمی گفتگو میں سینیٹر محمد اورنگزیب نے بتایا کہ پاکستان کی مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری سے وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی، وفاقی ٹیکس محتسب اور بینکنگ محتسب کی ملاقاتیں

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی فوزیہ وقار نے ملاقات کی، ملاقات میں صدر مملکت نے کام کی جگہ ہراسانی کی شکایات کے فوری ازالے پر زور دیا۔صدر مملکت نے کہا کہ ہراسانی کی شکایات مزید پڑھیں

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اب تک کوئی رقم جاری نہیں ہوئی، سربراہ ایران مرکزی بینک

ٹیلی ویژن انٹرویو میں عبدالناصر ہمتی نے ایران کو سونا اور رقوم واپس ملنے سے متعلق خبروں کو افواہ قرار دیا اور کہا اب تک اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت ایران کو کوئی بھی منجمد اثاثہ واپس نہیں کیا مزید پڑھیں

مریم نواز کا ستھرا پنجاب ورکر کو ہر ماہ 5 تاریخ سے قبل ادائیگی یقینی بنانے کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر 151 میں سے 149 ستھرا پنجاب کمپنی کے ورکرزکو ادائیگی مکمل کر لی گئی۔ستھرا پنجاب ورکرز کو بروقت ادائیگی نہ کرنے والوں کے خلاف سخت اور فوری قانونی کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے، مزید پڑھیں