وزیراعظم کی عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ریلیف دینے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک نے ملاقات کی، وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، وزیرِ اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیرِ موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز بھی شریک تھے۔وزیراعظم نے وزیرِ مزید پڑھیں

پشین میں منشیات تیار کرنے والی فیکٹری پر سیکیورٹی فورسز کا چھاپہ، بڑی مقدار میں منشیات برآمد

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں منشیات کی لعنت کے خاتمے کے لیے مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، ضلع پشین کے علاقے یارو میں منشیات تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔فیکٹری سے تقریباً مزید پڑھیں

محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، شہریوں کی شکایات پر برہم

دورے کے دوران متعدد کاؤنٹرز خالی پائے گئے جبکہ عملہ بھی موجود نہیں تھا، شہریوں نے محسن نقوی کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیے۔شہریوں نے شکایت کی کہ وہ صبح سے پاسپورٹ آفس میں موجود ہیں اور چار گھنٹے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر بورڈ میرپور کے میٹرک نتائج جاری، طالبات سبقت لے گئیں

آزاد کشمیر بورڈ کے تنائج کے مطابق طالبات نے سب سے زیادہ پوزیشنز حاصل کیں، مختلف گروپس کے ٹاپ پوزیشن ہولڈرز کے نتائج کے مطابق طالبات نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سائنس اور جنرل گروپس میں نمایاں برتری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مارچ 2027 میں بسنت منانےکا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مارچ 2027 میں بسنت منانےکا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ بسنت کا تہوار 12 سے 14 مارچ 2027 تک لاہور میں منایا جائےگا۔ان کا کہنا تھا کہ 2026 میں بسنت کےکامیاب مزید پڑھیں

چوہنگ ٹریننگ کالج لاہور میں 20 کروڑ روپے کے غبن کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور: چوہنگ ٹریننگ کالج لاہور میں مبینہ طور پر 20 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں اور غبن کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی۔انکوائری رپورٹ کے مطابق 16 کروڑ 90 لاکھ روپے تربیتی فیس، پیرا اور کسٹم کی مد مزید پڑھیں

وقت نے ثابت کر دیا سیاسی ہتھکنڈوں سے کسی کو مائنس نہیں کیا جا سکتا، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ وقت نے ثابت کر دیا کہ سیاسی ہتھکنڈوں سے کسی کو مائنس نہیں کیا جا سکتا اور ہم بھی کسی کو سیاسی طور پر مائنس کرنے کے مزید پڑھیں

کیش لیس اکانومی پر وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی: عطا تارڑ

عطا تارڑ نے کہا کہ شہباز شریف نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کیے، وزیراعظم شہباز شریف ٹیکنالوجی اور مالیاتی خدمات کے انضمام پر یقین رکھتے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پنجاب میں سرکاری شعبے مزید پڑھیں