سابق پاکستانی کپتان راشد لطیف نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایک غیر معمولی مشورہ دیا ہے۔ایک نجی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف کا کہنا تھا کہ دورۂ انگلینڈ کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 135 خبریں موجود ہیں
راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں ہلاکسیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مال روڈ راولپنڈی میں فائرنگ کرنے والے ملزم کو ہلاک کردیا۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ہلاک ہونے والے ملزم مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ صحافی حامد میر نے ان کے انٹرویو کی نشریات کے معاملے پر مؤقف اختیار کیا، اب عمران خان کے معاملے پر عدلیہ کو بھی اپنا مؤقف واضح کرنا چاہیے۔وزیر اعلی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی ممکنہ وصولی کے لیے حکومت نے تیاری شروع کردی.پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان 1.2 ارب ڈالرکی اگلی قسط کے لیے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان اور جاپان کے درمیان 350 ملین جاپانی ین، یعنی تقریباً 2.2 ملین امریکی ڈالر کی گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ اس گرانٹ سے انسانی وسائل کی ترقی کے لیے جے ڈی ایس اسکالرشپ پروگرام 2026 کو مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مکہ مکرمہ میں قصر الصفا کا دورہ کیا، جہاں سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم محمد بن سلمان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم اور سعودی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے کرپشن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کسٹمز کے ایک سپرنٹنڈنٹ اور دو انسپکٹرز کو مبینہ رشوت ستانی، بھتہ خوری، اختیارات کے غلط استعمال اور سازش کے الزامات میں گرفتار کر مزید پڑھیں
پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے خواتین کی جانب سے گھروں میں کھانا پکانے کے کم ہوتے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے خاندانی نظام کے لیے ایک غیر فطری تبدیلی قرار دیا ہے۔ ان مزید پڑھیں
لاہور: نصیر آباد کے علاقے میں 30 سالہ شادی شدہ خاتون نے مبینہ طور پر گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔پولیس کے مطابق نئی آبادی بھابڑہ مزید پڑھیں
کراچی: سندھ حکومت نے پیپلز کمیونٹی ہیلتھ سروسز کمپنی کی سرگرمیوں اور صحت کے منصوبوں کے لیے 2 ارب 72 کروڑ روپے سے زائد کی مالی گرانٹ منظور کرلی۔وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں عوامی فلاح، صحت، انصاف اور محنت کشوں مزید پڑھیں