ایشین گیمز: مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری

ایشین گیمز میں پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم پہلا میچ 17 ستمبر کوتھائی لینڈ کےخلاف کھیلےگی۔ایونٹ کے سیمی فائنلز 20 ستمبر کوکھیلے جائیں گے جبکہ ویمنز فائنل اور تیسری پوزیشن کے میچز 22 ستمبر کو ہوں گے۔مینز کرکٹ کا کوالیفائنگ راؤنڈ 24 مزید پڑھیں

اے سی سی ویمنز ایشیا کپ: پاکستان آج ہانگ کانگ کے خلاف اہم میچ کھیلے گا

پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان گروپ اے کا میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے ہوگا۔فاطمہ ثناء کی قیادت میں قومی ٹیم نے ایونٹ کا آغاز تھائی مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا

سلیکٹرز نے دباؤ کا شکار نمبر تین بیٹر مارنس لبوشین پر اعتماد برقرار رکھتے ہوئے انہیں سکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔بنگلا دیش کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر ہونے کے بعد لبوشین کی ٹیم میں جگہ سب سے مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کا ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن

کوچز کی نگرانی میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں، کوچز نے تیسرے ٹیسٹ کے لیے کنڈیشنز کے مطابق کھلاڑیوں کو ٹریننگ کروائی۔صائم ایوب، محمد عمران جونیئر، سعد بیگ اور رضااللہ نے سکواڈ جوائن کرنے کے بعد مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کی ایجبسٹن کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس، بارش کے باعث سیشن متاثر

کوچز کی زیرِ نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ کی نیٹ پریکٹس کی۔سکواڈ میں شامل ہونے والے نئے کھلاڑی عمران رندھاوا، عبداللہ فضل اور عرفات منہاس نے بھی پریکٹس سیشن میں حصہ صائم ایوب، محمد عمران جونیئر، سعد بیگ اور مزید پڑھیں

نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور ایل سی سی اے گراؤنڈ کو بھی جدید انداز میں ڈھالنے کا فیصلہ

این سے اے اور ایل سی سی اے گراونڈ کی درمیان دیوار گرائے جانے کے بعد اب گراونڈ میں کھدائی کا کام جاری ہے، ایل سی سی گراونڈ میں جدید پویلین بنایا جائے گا جبکہ نکاسی آب کا جدید سسٹم مزید پڑھیں

مصباح الحق سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، پی سی بی کے فیصلے پر ناراضی

ذرائع کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ میں نئے کھلاڑیوں کو شامل کیے جانے کے معاملے پر مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 19 ٹیم انگلینڈ میں اچھے نتائج کے لیے پرعزم ہیں، کپتان فرحان یوسف

فرحان یوسف نے کہا کہ ملتان کی مشکل کنڈیشنز میں ہماری تیاریاں اچھی رہیں، جبکہ انگلینڈ کے موسم سے جلد ہم آہنگ ہونا اہم ہوگا، ٹیم میں بہت اچھی ہم آہنگی ہے انگلینڈ کے لیے ٹیم کی تیاریاں اچھی جا مزید پڑھیں

دورۂ انگلینڈ: قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، تیسرے ٹیسٹ کیلئے تبدیلیوں کا فیصلہ

لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد ٹیم انتظامیہ اور بورڈ حکام کے درمیان ہوٹل میں اہم اجلاس ہوا، جس میں موجودہ صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ہنگامی اقدامات پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم مزید پڑھیں