کوچز کی زیرِ نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ کی نیٹ پریکٹس کی۔سکواڈ میں شامل ہونے والے نئے کھلاڑی عمران رندھاوا، عبداللہ فضل اور عرفات منہاس نے بھی پریکٹس سیشن میں حصہ صائم ایوب، محمد عمران جونیئر، سعد بیگ اور رضااللہ آج سکواڈ کو جوائن کریں گے۔