پیرس اولمپکس میں پہلا گولڈ میڈل کس ملک کے نام رہا؟

پیرس اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل چین نے جیت لیا۔چین نے 10 میٹر ائیر رائفل مسکڈ ٹیم ایونٹ میں طلائی تمغہ اپنے نام کیا جبکہ جنوبی کوریا نے چاندی اور قازقستان نے کانسی کا تمغہ جیتا۔علاوہ ازیں چین نے سنکرونائزڈ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کیلئے کئی اہم کھلاڑی ڈراپ ،بعض نئے شامل ہونگے

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لئے پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ پر حتمی مشاورت آئندہ ہفتے ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی پاکستان واپسی پر ٹیسٹ سکواڈ کو فائنل کیا جائے گا، جیسن مزید پڑھیں

انگلش لیگ ‘دی ہنڈریڈ ، میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ نے لوگوں کو دیوانہ بنا دیا

پاکستانی کرکٹر محمد عامر کی بولنگ کا جادو انگلینڈ کی کرکٹ لیگ دی ہنڈریڈ میں سر چڑھ کر بولنے لگا۔اوول انوینسیبل سے کھیلنے والے محمد عامر نے برمنگھم کے خلاف تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 7 رنز دے کر دو مزید پڑھیں

ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم کی تنزلی، کونسے نمبر پر چلے گئے؟ جانیے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان بلے باز بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلے گئے۔ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے مزید پڑھیں

ہاردیک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ میں طلاق کی مبینہ وجوہات سامنے آگئیں

بھارتی کھلاڑی ہاردیک پانڈیا اور اِن کی اہلیہ، سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ نے گزشتہ ہفتے، 18 جولائی کو اپنے درمیان باقاعدہ طور پر علیٰحدگی کا اعلان کیا تھا۔رپورٹ کے مطابق ہاردیک پانڈیا اور نتاشا میں علیٰحدگی کی خبریں چند ماہ مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان ملک کے ساتھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی معروف سابقہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے، اذہان مرزا ملک کے ہمراہ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی نے اپنے بیٹے کے ہمراہ خوبصورت نئی تصویریں شیئر کی ہیں جنہیں دیکھ مزید پڑھیں