اگرٹیم فائٹ کرکے ہارے گی تو ذمے داری لوں گا، اگر فلیٹ ہار گئے تو۔۔۔محسن نقوی نے کھل کر بول پڑے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ میری ٹیم سے وہی خواہش ہے جو فینز کی ہے،اگر فائٹ کرکے ہاریں گے تو ذمے داری لوں گا، اگر فلیٹ ہار گئے تو پھر دیکھیں گے۔چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں

کسی کھلاڑی کو انگلش نہیں آ تی تو وہ کیا کرے گا؟ چیئرمین پی سی بی نے طریقہ کار بتا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ کسی کھلاڑی کو انگلش نہیں آتی تو وہ سیکھے گا، اظہر محمود ان کیساتھ ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ اس وقت حکومت مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی امریکی ویزے کیلئے کل اپلائی کریں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل اسلام آباد جائیں گے،قومی کھلاڑی، ٹیم مینجمنٹ کےآفیشلز کل امریکی سفارتخانے پہنچیں گے، ٹی 20ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی ویزے کیلئے اپلائی کرینگے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ مزید پڑھیں

معروف کمنٹیٹر بازید خان نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے15 رکنی سکواڈ کا بتادیا

سابق کرکٹر و معروف کمنٹیٹر بازید خان نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنا 15 رکنی سکواڈ منتخب کرلیا، نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں ٹی20 میچ کے آغاز سے قبل اپنے 15 رکنی سکواڈ کا انتخاب کرتے ہوئے سابق کرکٹر مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمن نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو دوسرے ون ڈے میں 2 وکٹوں سے شکست دے کر تین ایک روزہ میچز کی سیریز اپنے نام کرلی، سیریز کا آخری ون ڈے 23 اپریل کو کھیلا جائےگا۔نجی ٹی مزید پڑھیں

احسان اللّٰہ کی انجری پر آزاد میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کی انجری پر انڈیپینڈنٹ میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔رپور ٹ کے مطابق محسن نقوی نے کہا ہے کہ احسان اللّٰہ کی انجری ہینڈل کرنے کے مزید پڑھیں

محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کی تقریبا چار سال کے وقفے کے بعد قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے،بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے ایک ویڈیو میں بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ بالخصوص شاہین آفریدی کا مزید پڑھیں